• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سپریم کورٹ:اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کا حق ،درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ:اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کا حق ،درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کیلئے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تارکین وطن کو ووٹ کی سہولت دینے سے متعلق درخواستوں پر سماعت کیلیے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل تین رکنی بینچ 10 جنوری بدھ کے روز 16 درخواستوں کی سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ اشریف خاندان کی شوگر ملوں کی اپیلوں کی سماعت بھی 10 جنوری کو ہی کرے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply