• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سابق امریکی صدرٹرمپ کی اپنےفوجی جنرل کیخلاف ہرزہ سرائی

سابق امریکی صدرٹرمپ کی اپنےفوجی جنرل کیخلاف ہرزہ سرائی

سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ مارک ملی کااگلےہفتےعہدہ چھوڑناامریکیوں کیلئےجشن منانےکاوقت ہوگا،افغانستان سےانخلامیں جانیں ضائع ہوئیں،سیکڑوں امریکیوں کوپیچھےچھوڑدیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےامریکی فوجی جنرل مارک ملی کیخلاف میڈیاسے گفتگوکرتےہوئےکہاہےکہ مارک ملی نےامریکی فوج کےافغانستان سےانخلاکےوقت نااہلی کامظاہرہ کیا،افغانستان سےانخلامیں جانیں ضائع ہوئیں،سیکڑوں امریکیوں کوپیچھےچھوڑدیاگیا،امریکاکااربوں ڈالرکابہترین فوجی سامان افغانستان کےحوالےکردیاگیا۔
ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ مارک ملی کااگلےہفتےعہدہ چھوڑناامریکیوں کیلئےجشن منانےکاوقت ہوگا،مارک ملی کی چین سےڈیلنگ کی فیک نیوزسچ ہےتوگھناؤنےعمل کی سزاموت ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply