• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ناروے کے دو ونگ سوٹ پائلٹس نے پاکستان میں نیا کارنامہ سرانجام دیدیا

ناروے کے دو ونگ سوٹ پائلٹس نے پاکستان میں نیا کارنامہ سرانجام دیدیا

ناروے سے تعلق رکھنے والے دو ونگ سوٹ پائیلٹس نے پاکستان میں نیا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق نارویجین پائیلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن نے ہنزہ کی وادی گوجال کے گاؤں ششکٹ میں بلند پہاڑ سے عطا آباد جھیل کے قریب چھلانگ لگائی۔نارویجین پائیلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن پہلے بھی گینز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرچکے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

نارویجین پائیلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن نے پاکستان کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر یہاں آنے کا فیصلہ کیا ۔نارویجین پائیلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن نے عطا آباد جھیل میں لینڈ ہونے کے بعد بے پناہ خوشی کا اظہار کیا۔ونگ سوٹ پائیلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن ہنزہ کی خوبصورتی سے بہت متاثر ہوئے،ایمبر فورٹ اور ایسپن نے پاکستان کو سیاحت کےاعتبار سے محفوظ اور بہترین قرار دیا۔ونگ سوٹ پائیلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن نے دنیا بھر سے سیاحوں کو پاکستان آنے کی دعوت دی۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply