فضا میں برسوں معلق رہنے والا لگژری ہوٹل

یمن کے سائنس دان ہاشم الغیلی نے فضا میں برسوں معلق رہنے والا لگژری ہوٹل کا منصوبہ تیار کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جوہری طاقت سے اڑنے والے ہوٹل میں جم، شاپنگ مال، پلے گراونڈ، سوئمنگ پول، ریسٹورانٹ، تھیٹر اور ایک کانفرنس سینٹر بھی ہوگا۔

FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

اسکائی کروز نامی ہوٹل میں بیک وقت پانچ ہزار ​​​​​​​سے زائد افراد کے سفر کرنے کی گنجائش ہوگی۔

 جہاز کے بالائی حصہ میں 360 ڈگری کے ویو کے زریعے بادلوں کا خوبصورت نظارہ بھی ممکن ہوگا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دیوقامت جہاز پر دیگر کمرشل جہاز لینڈنگ کرکے مسافروں کو لانے اور لے جانے کی سہولت فراہم کریں گے۔ جہاز کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے لوگ اسکائی کروز کو نیا ٹائیٹنک قرار دے رہے ہیں۔

  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk
  • julia rana solicitors

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply