• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آرٹیفیشل انٹیلجنس طب کی دنیا میں بھی کمال دکھانے لگی

آرٹیفیشل انٹیلجنس طب کی دنیا میں بھی کمال دکھانے لگی

آرٹفیشل انٹیلجنس طب کی دنیا میں بھی کمال دکھانے لگی اے آئی فالج سے متاثرہ افراد کو دوبارہ بات کرنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔

امریکی ماہرین کی ریسرچ کے مطابق اے آئی دماغ سے آنے و الے سگنلز کو ڈی کوڈ کر کے الفاظ میں بیان کرسکتی ہے، سان فرانسسکو میں ایسی ہی ایک ڈیوائس کا تجربہ کیا گیا جس نے فالج سے متاثرہ خاتون کی سوچ اور چہرے کے تاثرات الفاظ میں بیان کئے۔

امریکی ماہرین کا کہنا ہے مصنوعی ذہانت فالج سے متاثرہ افراد کو دوبارہ بات کرنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ماہرین کا کہنا ہے مصنوعی ذہانت کی مدد سے فالج سے متاثر افراد کی بات سمجھی جاسکتی ہے، ڈی کوڈنگ ڈیوائس ایک منٹ میں 78 الفاظ میں بات بیان کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply