• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کویت؛خاتون کا مہدی ہونے کا دعویٰ ،عوام نے گرفتاری کا مطالبہ کردیا

کویت؛خاتون کا مہدی ہونے کا دعویٰ ،عوام نے گرفتاری کا مطالبہ کردیا

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ایک خاتون کو مہدی منتظر ہونے کا دعویٰ کرتے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔

دوسری طرف شہریوں نے مہدی ہونے کی دعویدار خاتون کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

اس عورت نے جو کہ غیر معمولی حالت میں تھی نے کہا کہ میں ’امام مہدی علیہ السلام ہوں اور میں قیامت کے رور پیغمبروں کی امام ہوں گی‘۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں صارفین کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ مہدی ہونے کی دعویدار خاتون کون ہے اور اسے گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا؟

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply