• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پروازکی دبئی سے سکردو لینڈ نگ

پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پروازکی دبئی سے سکردو لینڈ نگ

پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے سکردو لینڈ کر گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

سکردو ائر پورٹ پر ایک سادہ لیکن پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔مسافروں کا استقبال پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر وائس مارشل عامر حیات، سول ایوی ایشن کے اعلیٰ حکام اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات اور سرکاری حکام نے کیا۔مسافروں میں گلگت بلتستان کی روائتی ٹوپی اور تحائف تقسیم کئے گئے،جہاز کو آمد پر ائیرپورٹ حکام کی جانب سے واٹر کینن سلوٹ بھی پیش کیا گیاجہاز کے کپتان نے کام پٹ کا شیشہ کھول کر جشن آزادی کی مناسبت سے قومی جھنڈا لہرایا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply