• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • یمن : 18 ماہ قبل اغوا ہونیوالے اقوام متحدہ کے 5 سکیورٹی اہلکار رہا

یمن : 18 ماہ قبل اغوا ہونیوالے اقوام متحدہ کے 5 سکیورٹی اہلکار رہا

یمن میں 18 مہینے پہلے اقوام متحدہ کے اغوا ہونے والے 5 سیکیورٹی اہلکاروں کو رہا کردیا گیا ۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہاکہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس صوفی الانعام، موذن باوزیر، بقیل المہدی، محمد الملکی اور خالد مختار شیخ کی رہائی پر بہت خوش ہیں۔واضح رہے کہ ان اہلکاروں کو 11 فروری 2022 کو اغوا کرلیا گیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply