نگران کابینہ کے 18 اراکین مستعفی ہوگئے

خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کے 18 اراکین مستعفی ہوگئے ،مستعفی اراکین میں مسعود شاہ، عبد الحلیم قصوریہ، ارشاد قیصر، محمد علی شاہ شامل ہدایت اللہ، سلمی بیگم اور ریاض انورشامل ہیں ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پیر ہارون شاہ، شیراز اکرم، ملک مہر الہی، حامد شاہ اور بخت نواز نے بھی عہدے چھوڑ دئیے، حاجی غفران، فضل الہی، تاج محمد ، حمایت اللہ، ظفر محمود اور رحمت سلام خٹک نے استعفے دیدیئے جبکہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے ارکان نے مہلت مانگ لی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply