• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایکواڈور کے صدارتی امیدوار انتخابی ریلی کے دورا ن الیکشن سے 10 دن پہلے قتل

ایکواڈور کے صدارتی امیدوار انتخابی ریلی کے دورا ن الیکشن سے 10 دن پہلے قتل

یکواڈور کے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاسینسیو کو انتخابی ریلی کے دوران قتل کردیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کو ریلی کے بعد کار میں بیٹھتے وقت ایک شخص نے سر میں گولی ماری۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فرنینڈو ولاسینسیو ایکواڈور کی نیشنل اسمبلی کے رکن بھی تھے۔

رپورٹس کے مطابق ایکواڈور کے موجودہ صدر نے فرنینڈو ولاسینسیو کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں صدارتی الیکشن 20 اگست کو شیڈول ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply