اسپین میں طوفانی بارش اورآندھی سےتباہی

اسپین میں طوفانی بارش اورآندھی نےتباہی مچادی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،گاڑیوں کی چھتوں پرچڑھ کرلوگوں نےجان بچائی،نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق اسپین کےشمالی علاقوں میں طوفانی بارش اورسیلابی ریلوں میں کئی افرادبہہ گئے،راستےمیں جوبھی آیاریلہ اُسےبہاکرلےگیا۔

ذرائع کےمطابق میڈرڈ کا شمالی علاقہ ذراگوسا غیر متوقع طور پر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، جہاں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،گاڑیوں کی چھتوں پرچڑھ کرلوگوں نےجان بچائی۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کےمطابق بعض علاقوں میں10منٹ کی بارش نےتباہی مچادی،کہیں اولےپڑےتوکہیں آندھی سےنظام زندگی مفلوج ہوگیا،موسمی صورتحال کےباعث بڑاعلاقہ بجلی سےمحروم ہوگیا،بارش اورآندھی سےتیارفصلیں تباہ ہوگئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply