ان کے جسمانی اعضاء مختلف قسم کے ہوتے ہیں، کسی کے ہاتھ چھوٹے تو کسی کے بڑے ہوتے ہیں۔ آنکھیں بڑی چھوٹی ہونا، ناک کان میں فرق ہونا یہ ایک عام سی بات ہے۔
آج ہم آپ کو ان افراد کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جن کی بھنویں دوسروں کے مقابلے کچھ لمبی ہوتی ہیں۔ ذیل میں ملاحطہ کریں ایسے افراد کن خصوصیات کے مالک ہوتے ہیں اور یہ ان کی شخصیت پر کس طرح اثر اندوز ہوتی ہے۔
٭ ایسے افراد جن کی بھنویں نارمل حد سے کچھ کمبی ہوتی ہیں وہ ہر طرح کے اسٹریس کو برداشت کرنے کی قوت رکھتے ہیں۔
٭ ایسے افراد بہت زیادہ ملنسار ہوتے ہیں اور لوگوں میں فوراً گُھل مل جاتے ہیں۔
٭ ایسے افراد جن کی بھنویں لمبی ہوتی ہیں وہ روابط قائم کرنے میں بہت ماہر ہوتے ہیں اور باآسانی دور دور تک اپنے تعلقات کو بنالیتے ہیں۔
٭ یہ افراد تخلیقی اعتبار سے بھی کئی خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔

٭ اگر آپ کی بھنویں بھی بڑی ہیں تو آپ کو کسی بھی قسم کے مسائل کا حل نکالنے میں مشکل کا سامنا نہیں ہوتا ہوگا
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں