وزارتِ خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کردیے

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے لیے وزارت خزانہ نے فنڈز جاری کردیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو وزارت خزانہ نے 10 ارب روپے جاری کر دیے ہیں،الیکشن کمیشن کو پنجاب اور کے پی کے اسمبلی کے 21 ارب روپے درکار ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی وزارت خزانہ نے پنجاب اسمبلی کو رقم دیدی ہے،الیکشن کمیشن 10 ارب روپے انتخابی اخراجات پر خرچ کرے گا۔کے پی کے اسمبلی کے عام انتخاب کے لیے انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد رقم کی ادائیگی ہو گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply