• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عدلیہ کے مسائل کیلئے فل کورٹ اجلاس بلایا جائے؛پاکستان بار کونسل کا مطالبہ

عدلیہ کے مسائل کیلئے فل کورٹ اجلاس بلایا جائے؛پاکستان بار کونسل کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل نے موجود سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔

اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان بار کونسل نے کہا ہے کہ عدلیہ کے اندرونی مسائل کے حل کیلئے فل کورٹ اجلاس بلایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی مقدمات کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دیا جائے تاکہ تنقید سے بچا جاسکے۔

Advertisements
julia rana solicitors

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موجود سیاسی صورتحال میں پاکستان بار کونسل آل پارٹیز کانفرنس بلانے کیلئے تیار ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply