تحریکِ انصاف کا لوگو تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا معاملہ،پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے لئے با ضابطہ لوگو جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے لوگو کا بنیادی تھیم ”بدلو اسلام آباد،کپتان کے سنگ” رکھا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے لوگو میں عمران خان کی تصویر کے ساتھ فیصل مسجد کو خوبصورت انداز میں دیکھایا گیا ہے،پی ٹی آئی لوگو کو سبز اور سرخ رنگوں کے امتزاج سے بنایا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

بلدیاتی انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی امیدوار نئے لوگو کو استعمال کریں گے،پی ٹی آئی امیدوار بینرز ،پوسٹرز، پینا فلیکس میں نئے لوگو کو استعمال کر یں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply