فی تولہ سونا 2200 روپے سستا ہوگیا خبریں 1 August 2022ء یہ تحریر 267 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet ملکی مارکیٹ میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2200 روپےکمی ہوئی ہے۔ سونےکی فی تولہ قیمت 2200 روپےکمی کے بعد 1لاکھ 57 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔Advertisements دوسری جانب دس گرام سونےکی قیمت 1886 روپےکم ہوکر 1لاکھ34ہزار945 روپے ہے۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں