اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے سستا ہوگیا

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 238 روپے 84 پیسے ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر 6 روپے سستا ہوکر 242 روپے کا ہوگیا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply