واہمہ۔۔نمل فاطمہ

سنو

غور سے سنو

کیا تمہیں سوکھے پتوں کے چرمرانے کی آواز آ رہی ہے!

دیکھو

غور سے دیکھو

وہ دور

چیختی ہوئی اک لڑکی

کسی لاش سے لیپٹی رو رہی ہے!

محسوس کرو

زمین کے سارے رنگ اڑ گئے ہیں

پھولوں سے خوشبو جدا ہوگئ ہے

پرندوں نے گیت گانا چھوڑ دئیے!

سنو!

مجھے محسوس ہورہا ہے کہ

آنے والے بہار کے موسم میں

درختوں کی ہر شاخ پر

وہم کے پھولوں کی

Advertisements
julia rana solicitors

کلیاں اس بہار سے زیادہ  ہری ہوں گی!

Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply