ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر 177 روپے 35 پیسے کا ہو گیا ۔
پاکستانی کرنسی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگاہو کر 177 روپے 35 پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
Advertisements

یاد رہے کہ پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل دباو کا شکارہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر کی قیمت 176 روپے 78 پیسے تھی
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں