ہدایت، - ٹیگ

صرف میں ہدایت یافتہ ہوں (3)-مرزا مدثر نواز

آج ہم اور ہمارے علما  بھی صرف خود کو ہدایت یافتہ تصور کرتے ہیں اور دوسرے کی رائے کو پرکھے بغیر لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں‘ جو انہوں نے پڑھ لیا یا استاد نے بتا دیا،وہی حرف ِ آخر←  مزید پڑھیے

بحث و جستجو۔۔مرزا مدثر نواز

بحث و جستجو۔۔مرزا مدثر نواز/ہدایت کس کو ملتی ہے؟ طالبعلم نے اتالیق سے سوال کیا۔ قریب ہی لکڑی کا ایک ٹکڑا پڑا ہوا تھا‘ اتالیق نے اس کی طرف اشارہ کر کے پوچھا کہ کیا اس میں سے کرنٹ کا بہاؤ ممکن ہے؟ نہیں‘ نارمل وولٹیج کے پریشر سے اس میں سے کرنٹ کا بہاؤ ممکن نہیں ہے←  مزید پڑھیے

عقل اور اسکی اہمیت۔۔بنتِ محمد موسیٰ

جس طرح زندگی ایک قوت ہے جس کے ذریعے جسم حسی و اختیاری حرکات کے لیے  تیار ہو جاتا ہے، اسی  طرح سے عقل بھی ایک فطری قوت ہے جس کے ذریعے  جسم اشیاء کے ادراک کے لیے تیار ہوتا←  مزید پڑھیے

اندھی تقلید اور مذہب میں عقل کے استعمال پر پابندی۔۔خرم خان

ہمارے مذہبی مدارس اور مذہبی گروہوں میں یہ بات کافی پائی جاتی ہے کہ مذہب میں سوال و جواب نہیں  ہوتے اور جو کوئی  بھی تعلیم دی جائے، کسی بھی عالم کی طرف سے، وہ بے چوں و  چرا ماننی←  مزید پڑھیے