کوویڈ، - ٹیگ

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی،2.91فیصد ریکارڈ

اسلام آباد:گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی۔ مثبت کیسز کی شرح 2.91فیصد رہی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا←  مزید پڑھیے

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہوگئی

اسلام آباد:  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 620 کیسز رپورٹ ہوئے اور←  مزید پڑھیے

ملک میں کورونا کے 406 نئے کیسز رپورٹ، 2 مریض انتقال کر گئے

 مک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا  کے 406 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے،2 مریض انتقال کر گئے۔ ملک میں ایک بار پھر  کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد400 سے تجاوز کر←  مزید پڑھیے

بھارت: کورونا متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ

ممبئی: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر بھارتی شہریوں کو بڑی تعداد میں متاثر کرنا شروع کر دیا۔ مؤقر نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے  مطابق  بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں کووڈ←  مزید پڑھیے

کوویڈ 19: آسٹریلیا میں اومیکرون انتہا پر پہنچنے لگا ، یومیہ کیسز میں ریکارڈ اضافے کا خدشہ

کوویڈ19  کے خلاف ویکسین لگانے کی شرح بہت زیادہ ہے سولہ سال سے اوپر تقریباً 92 فیصد افراد کو ویکسین کی دو خوراک لگ چکی ہیں جب کہ بوسٹر لگانے کی شرح بھی تیز تر ہوتی جارہی ہے۔←  مزید پڑھیے

کوویڈ 19: تیسرے چینی شہر میں لاک ڈاؤن ،20 ملین سے زائد افراد پابندیوں کا شکار

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)کوویڈ 19کی نئی لہر کے باعث چین کے تیسرے شہر میں لاک ڈاون لگا دیا گیا ہے جس سے گھروں تک محدود رہنے والے شہریوں کی تعداد تقریباً بیس ملین ہوگئی ہے ۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ ان یانگ نامی شہر جو تقریبا ساڑھے پانچ ملین آبادی کا شہر ہے اسے کب تک لاک ڈاون کا سامنا رہے گا۔←  مزید پڑھیے

کوویڈ 19: روزانہ دو ملین سے زائد نئےشکار

(نامہ نگار/مترجم نسرین غوری)کوویڈ 19 کے  روزانہ دو ملین سے زائد نئےشکار سامنے آرہے ہیں ۔خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یکم سے سات جنوری کے درمیان دنیا بھر میں روزانہ اوسطاً دو ملین سے زائد کورونا کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔←  مزید پڑھیے