نیورون ہمارے دماغ کے چھوٹے یونٹ ہیں۔ جس طرح چیونٹیوں کی کالونی میں ایک چیونٹی ہو۔ ان کے تال میل سے جو شے بنتی ہے، اسے ذہانت کہا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہمارے چھیاسی ارب نیورون ہیں جو← مزید پڑھیے
دماغ کیوں ہے؟ زندگی بغیر دماغ کے آسانی سے چلتی ہے۔ خوردبینی زندگی سے لے کر عظیم الشان درختوں تک زندگی کی بیشتر اقسام میں دماغ کا وجود نہیں ہے۔ تو پھر جانوروں میں یہ کیوں ہے؟ کارل پوپر نے← مزید پڑھیے
مندرجہ ذیل مضمون جِم الخلیلی کے ۲۰۱۰ میں لکھے مضمون کا ترجمہ ہے۔ کئی تبصرہ نگار کہتے ہیں کہ ماضی کی سائنسی شان و شوکت کو دیکھنا مسلمان ممالک کی ترقی میں فائدہ مند نہیں، رکاوٹ ہے۔ جدید سائنس کا← مزید پڑھیے
“اسلامک گولڈن ایج” کا خاتمہ عام طور پر تیرہویں صدی کے وسط میں سمجھا جاتا ہے لیکن ہم بہت مختصرا تین اہم شخصیات کی بات کرتے ہیں، جو اس عہد کے بعد کی ہیں۔اس میں ایک طبیب، ایک مورخ اور← مزید پڑھیے
قرونِ وسطٰی کی آسٹرونومی صرف یونانیوں کے کام کی پڑتال نہیں تھی۔ عظیم آسٹرونومرز میں شام کے البطانی اور مصر کے ابنِ یونس جیسے نام تھے جنہوں نے فلکیات میں بہت precise پیمائشیں کیں۔ سال کی لمبائی، زمین کے جھکاؤ← مزید پڑھیے
جدید مورخین قرونِ وسطٰی کے فلسفے کے کام کو دو ادوار میں تقسیم کرتے ہیں۔ ایک ابنِ سینا سے پہلے کا دور، جس میں الکندی، الرازی، الفارابی شامل تھے۔ انہوں نے ارسطو کے کام کو آگے بڑھایا، تبدیل کیا اور← مزید پڑھیے
آج سے ایک ہزار سال قبل دو دانشوروں کی بحث حقیقت کی نیچر کے بارے میں جاری تھی۔ اس کی نوعیت فزکس کی کسی جدید یونیورسٹی سے زیادہ مختلف نہ تھی۔ یہ دونوں ہماری فکری تاریخ کے بڑے نام ہیں۔← مزید پڑھیے
فلکیات میں مورخ اب آ کر ابن الہیثم کی خدمات کی اصل اہمیت جان رہے ہیں۔ پہلے صرف یہی کہا جاتا تھا کہ انہوں نے بطلیموس کے کام کو چیلنج کیا تھا۔ لیکن ان کا کام بطلیموس کے زمین کی← مزید پڑھیے
ایک مشہور بصری ایفیکٹ جس کی وضاحت ابن الہیثم نے کی، یہ چاند کا سراب ہے۔ جب تک انہوں نے اس کی وضاحت نہیں کی تھی، اس وقت تک کسی کو اس سراب کا احساس نہیں ہوا تھا۔ چاند جب← مزید پڑھیے
آپ شاید ایسا سمجھتے ہوں کہ بصارت کو سمجھنا ایک سادہ عمل ہو۔ یہاں پر میرا مطلب یہ نہیں کہ روشنی آنکھ میں کیسے داخل ہوتی ہے۔ ریٹینا پر کیسے عکس بنتا ہے جسے اعصاب برقی سگنل کے ذریعے دماغ← مزید پڑھیے
بغداد کے ایک اور سکالر ابنِ سھل تھے۔ ان کی لکھی ہوئی کتاب الحرکہ روشنی کی ریاضی کا پہلا سنجیدہ کام ہے۔ ان کے کام کے دو حصے دو الگ جگہوں سے دریافت ہوئی ہیں۔ دمشق اور تہران سے ملائے← مزید پڑھیے
الخوارزمی کی شہرت کی ایک وجہ یہ ہے کہ ان کا کام دو بار لاطینی زبان میں ترجمہ کیا گیا۔ ایک بار اٹلی کے جیرارڈ آف کریمونا نے اور ایک بار برطانیہ کے رابرٹ آف چیسٹر نے۔ ان کے کام← مزید پڑھیے
میرے اور آپ کے پاس ایک ٹوکری ہے جس میں کچھ انڈے ہیں۔ ہمیں ان کی تعداد کا علم نہیں۔ کوئی بتاتا ہے کہ اگر میں ایک انڈا آپ کو دے دوں تو انڈے برابر ہو جائیں گے۔ اور اگر← مزید پڑھیے
زمین کا قطر معلوم کرنے کی پہلی کوشش قدیم یونان میں کی گئی تھی لیکن اس کے طریقے میں کئی سقم تھے۔ اس سے ایک ہزار سال بعد اس کو معلوم کرنے کا کام عباسی خلیفہ مامون نے ماہرینِ فلکیات← مزید پڑھیے
بغداد بلائے جانے والے آسٹرونومر الفرغانی تھے۔ ان کا نام الخوارزمی یا یحیٰی بن ابی منصور جتنا مشہور تو نہیں لیکن ان کے کام نے یورپ کے احیائے نو پر اثر کیا۔ انہوں نے بطلیموس کی کتاب میں اضافہ کیا۔← مزید پڑھیے
اگر آپ اچھی صحت رکھتے ہیں، تب بھی عمررسیدہ ہونے کے اثرات سے فرار نہیں۔ مثانے میں لچک کم ہو جاتی ہے۔ اس کا مطلب ٹوائلٹ کی طرف زیادہ چکر ہیں۔ جلد میں لچک بھی کم ہو جاتی ہے۔ یہ← مزید پڑھیے
میڈیسن میں کچھ بھی سادہ نہیں۔ اور یہاں پر ایک اور مسئلہ ہے جو اس کے نتائج کو تجزیہ زیادہ مشکل کر دیتا ہے۔ یہ ضرورت سے زیادہ علاج کا مسئلہ ہے۔ میڈیسن کی تاریخ میں ڈاکٹروں کی توجہ بیمار← مزید پڑھیے
بڑھنے والی بیماریوں کی پہلی قسم (جینیاتی بیماریوں) کے برعکس دوسری قسم محض دریافت کا اضافہ نہیں بلکہ جدید دور میں ہونے والا اضافہ ہے۔ یہ جدید فراوانی اور سستی والی طرزِ زندگی کا نتیجہ ہے۔ پروفیسر لائبرمین اسے mismatch← مزید پڑھیے
حمل اور پیدائش کبھی آسان نہیں رہے۔ جدید میڈیسن سے قبل یہ صورتحال زیادہ بری تھی۔ یہ معلوم کرنا بھی کہ آیا حمل ہے یا نہیں، ایک آسان کام نہیں تھا۔ اس کے کئی طریقے تھے لیکن کوئی قابلِ اعتبار← مزید پڑھیے
انسان کی ابتدا دو خلیوں سے ہوتی ہے۔ ایک والد کی طرف سے نطفہ۔ دوسرا والدہ کی طرف بیضہ۔ بیضے کا سائز سو گنا زیادہ ہوتا ہے۔ جب یہ ملتے ہیں تو بیضہ اپنے ننھے سے دوست کو خوش آمدید← مزید پڑھیے