نیند - ٹیگ

زرد روشنی میں خواب۔۔۔۔۔۔ابوبکر

جب میں نے اسے دیکھا تب دراصل میں خواب دیکھ رہا تھا۔ تمام انسانوں کی طرح میرے خواب بھی میری پسند سےنہیں آتے۔ میں نے دیکھا کہ اس مانوس کمرے میں مدھم زرد روشنی ہے۔ میں اس منظر کی ابتدا←  مزید پڑھیے

خوابی فالج۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

تصوّر کیجئے کہ آپ بیدار ہونے کو ہیں، مگر اس حد تک عاجز کہ اپنی انگلیوں کی پوروں کو بھی حرکت دینے سے قاصر ہیں، آپ کے کمرے میں اگرچہ اندھیرا سا ہے، مگر آپ کسی غیر مرئی مخلوق کی←  مزید پڑھیے

کیلاش کی وادی بریر میں موت کا استقبال کیسے کیا جاتا ہے۔۔۔سلمٰی اعوان

پشاور روڈ سے آیون کسی ایسی دُلہن کی طرح نظر آتا ہے جس کا ایک ایک انگ حُسن دلربائی کی تصویر ہو۔ پر جونہی نیچے اُتر کر نقاب کشائی ہوتی ہے تو ایک بھدا بے رونق اُجڑا پُجڑا چہرہ دیکھنے←  مزید پڑھیے

بے خوابی ، کب کیوں کیسے۔۔۔۔ حمزہ سلیم

Insomnia, When, Why, How پتا نہیں مجھے نیند کیوں نہیں آتی؟ یہ تھوڑی سی نیند کے بعد میں پوری رات جاگتا کیوں رہتا ہوں ہائے توبہ، پتا نہیں کب نیند آئے گی؟ ہم میں سے اکثر لوگ رات کو ایسی←  مزید پڑھیے

ہماری اندرونی گھڑی کا نظام اور فزیالوجی کا نوبل پرائز۔لبنیٰ مرزا

جب ہم نارمن میں شفٹ ہوئے تو میری بیٹی نو سال کی تھی. ایک رات کو وہ مجھے ٹیکسٹ کرکے کہتی ہے کہ امی آپ جلدی سو جائیں تاکہ آپ میں گروتھ ہارمون نکلے اور آپ لمبی چوڑی اور مضبوط←  مزید پڑھیے