مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

قوم پرستی- اشرافیہ کا ہتھیار یا آزادی کی چابی ؟-سائرہ رباب

قوم پرستی (Nationalism) کو آج کے فکری مباحث میں دو انتہائی متضاد زاویوں سے دیکھا جا رہا ہے۔ ایک طرف مغربی لبرل مفکرین اور نیو لبرل پالیسی ساز قوم پرستی کو پرانے جاگیردارانہ نظام یا “tribalism” کے احیاء کے طور←  مزید پڑھیے

پاکستان کا عدالتی اور حکومتی نظام، عام آدمی کیلئے ایک بند دروازہ/شیر علی انجم

پاکستان کے عام شہری کیلئے انصاف ایک خواب بن چکا ہے۔ خاص طور پر جب مخالف فریق بااثر ہو، وسائل رکھتا ہو، اور نظام کے اندر اپنی رسائی رکھتا ہو۔ ریاستی ادارے، جنہیں مظلوموں کی دادرسی کرنی چاہیے، یا تو←  مزید پڑھیے

یونس ایمرےؒ -مریدِ کامل/ڈاکٹر اظہر وحید

جنابِ یونس ایمرےؒ کے ہاں حاضری نہایت پُرکیف رہی۔ جنگل میں منگل کا سماں تھا۔ دل کی ویرانی یہاں خوب بہل گئی۔ ایسے معلوم ہو رہا تھا جیسے ہم سات سو برس قبل جناب یونس ایمرےؒ سے بنفسِ نفیس ملاقات←  مزید پڑھیے

قاری صاحبان کا ظلم اور خدا کی بے آواز لاٹھی /ابو الحسن نعیم

سوات میں معصوم بچے پر قاری صاحب نے اس قدر تشدد کیا کہ وہ جان کی بازی ہار گیا۔ یہ ظلم کی ایسی شکل ہے جس کے بارے میں ہمارے معاشرے میں بہت کم بات کی جاتی ہے۔ عام طور←  مزید پڑھیے

فیمینزم میں انتہاپسندی کا جائزہ – پروفیسر ماریو بُنگے / مترجم: حمزہ ابراہیم

یہ مضمون پروفیسر ماریو بُنگے کے 1995ء  میں شائع ہونے والے ایک مقالے: ”یونیورسٹیوں میں علمی فریب کاری کے خلاف عدم برداشت کی تحسین“ (1) کے ایک حصے کا ترجمہ ہے۔ انگریزی جاننے والے قارئین مقالے کا اصل مسودہ ڈاؤن←  مزید پڑھیے

ایک لاش، ایک سوال/زبیر اسلم بلوچ

وہ بچہ جس کے ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہئیں  تھے، آج وہ خود ٹکڑوں میں بکھرا ہوا ملا۔ ایک دہائی سے کم عمر،نو برس کا معصوم صفیان جو کراچی سے محض اپنے نانا کی شفقت پانے مانسہرہ آیا تھا۔مگر اسے←  مزید پڑھیے

حکایت دل درد آشنا/مہ ناز رحمٰن

افراتفری کے شکار اس معاشرے میں ایسے بہت کم لوگ رہ گئے ہیں جو اپنی علمیت،قابلیت اور محنت سے عام لوگوں کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں۔میں اکثر کہتی ہوں کہ اس وقت پاکستان میں جو لوگ بھی اچھا کام کر رہیں،←  مزید پڑھیے

مجلس خاکہ نما/ جاوید خان

گُنگناتا لہجہ ،قدقامت بدن اَور قدقامت مزاج ،جہاں مجھ جیسے گیارہویں بارہویں کے طالب علم دب کر رہ جاتے ۔مادرعلمی حسین شہید کالج کی پرانی عمارت اپنے کلاسیکل حُلیے اور ماحول کی وجہ سے منفر د تھی۔مرکزی داخلہ گاہ سے←  مزید پڑھیے

بیگم شائستہ سہروردی اکرام اللہ، لندن یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرنیوالی پہلی ایشیائی ‘ مسلم خاتون/تحریر و تحقیق : احسان اللہ اسحاق

میری آج کی تحریر اس شخصیت سےمتعلق ہے جن کے بارے میں ہماری نئی نسل کے لوگ بہت ہی کم جانتے ہیں یا جانتے بھی ہونگے تو وہ صرف نام کی حد تک، میں یہاں ذکر کر رہا ہوں لندن←  مزید پڑھیے

پاکستان تحریک انصاف: آئینی جدوجہد، داخلی کشمکش اور ادارہ جاتی دباؤ کا بیانیہ/نصیراللہ خان

پاکستان تحریک انصاف (PTI) اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے اہم اور پیچیدہ دور سے گزر رہی ہے۔ ایک جانب وہ انتخابی بے ضابطگیوں، عدالتی فیصلوں اور ریاستی اداروں کے مبینہ جانبدارانہ اقدامات کا سامنا کر رہی ہے، تو←  مزید پڑھیے

نماز کی تاریخ اور اہمیت /حنان شیر

نماز کا موضوع انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ نماز اللہ سے تعلق قائم کرنے اور جسمانی صدقے کا نام ہے۔ نماز ایک عملی طریقہ ہے جس سے ہم اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ نماز اسلام کے بنیادی عقائد میں←  مزید پڑھیے

(Anencephaly)ایک المناک پیدائشی عارضہ/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

اینن سیفلی ایک انتہائی شدید اور دل دکھانے والا پیدائشی عارضہ ہے جس میں بچہ سر کے اہم حصوں کے بغیر پیدا ہوتا ہے۔ یہ حالت عصبی نالی کے نقص (Neural Tube Defect) کی ایک قسم ہے جو حمل کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں معذوری کی وجوہات اور ان کا تدارک: ایک تفصیلی تجزیہ/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

پاکستان میں معذوری ایک سنگین سماجی مسئلہ ہے جس کا سامنا لاکھوں پاکستانی شہریوں کو روزمرہ زندگی میں کرنا پڑتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، پاکستان کی تقریباً 12 سے 15 فیصد آبادی کسی نہ کسی قسم کی معذوری←  مزید پڑھیے

البینزم: ایک منفرد جینیاتی کیفیت/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

البینزم ایک جینیاتی حالت ہے جو جلد، بالوں اور آنکھوں میں رنگدات (میلانن) کی کمی کا باعث بنتی ہے۔ یہ بیماری دنیا بھر میں ہر نسلی گروہ کے افراد کو متاثر کر سکتی ہے، تاہم افریقی ممالک میں اس کی←  مزید پڑھیے

ہائیڈیگر ایک مداری تھا: پروفیسر ماریو بُنگے / مترجم: حمزہ ابراہیم

پروفیسر ماریو بُنگے کے 1995 میں شائع ہونے والے ایک مقالے کا عنوان ہے: ”یونیورسٹیوں میں شارلاتانی رویوں کے خلاف عدم برداشت کی حمایت“۔ (1) یہ مقالہ انگریزی زبان میں لکھا گیا تھا۔ شارلاتان (charlatan)  فرانسیسی زبان سے مستعار لیا←  مزید پڑھیے

تاریخ اور حقائق میں تضاد/طیبہ ضیاء چیمہ

پاکستان کی سیاست اور صحافت میں بڑے بڑے نام گزرے ہیں اور منوں مٹی تلے جا سوئے۔ بندہ جب تک زندہ اور شہرت طاقت کے نشے میں غرق رہتا ہے سمجھتا ہے تاحیات راج کرے گا مگر جب سورج ڈوب←  مزید پڑھیے

چین–آسیان تجارتی ہم آہنگی: طاقت کے محور بدلتے رجحانات /ابو ہشام

یہ کوئی عام تجارتی معاہدہ نہیں۔ جب چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے دس ممالک صرف تین ماہ میں دو سو چونتیس ارب ڈالر کی تجارت کر لیتے ہیں، تو سوال صرف معیشت کا نہیں رہتا — سوال یہ ہوتا←  مزید پڑھیے

بھائی/تحریر-جمیل آصف

میرے آبائی شہر میں ایک رقبہ خالی پڑا تھا ساتھ میں سیم نالہ اور شہر کے اختتام پر موجود بھٹے کی جگہ تھی ۔یعنی   اس وقت آئیڈیل جگہ کے معیار پر اترنے سے قاصر تھی ۔ایک پارٹی نے جگہ لی←  مزید پڑھیے

“عوام کا عقوبت خانہ اور اشرافیہ کا” ببل “: طاہر بن جلون کا ناول اور ایک ہسپانوی فلم/ناصر عباس نیّر

اشرافیہ اپنے ہی بنائے گئے بلبلے (bubble) میں گھری ہوتی ہے ۔ اور عوام اشرافیہ کے قائم کیے گئے عقوبت خانے میں قید ہوتی ہے۔ دونوں کی دنیائیں الگ الگ ہیں؛کافی حد تک۔ دونوں کےلیے جینے کاڈھنگ ہی نہیں، زندگی←  مزید پڑھیے

ٹوٹتا ہوا خاندانی نظام/نجم ولی خان

میں اس وقت سٹی فارٹی ٹو میں پروگرام کر رہا تھا اور ہمارے موضوعات سیاسی کم اور غیر سیاسی زیادہ ہوتے تھے۔ سینئر صحافی شاہین عتیق نے فیملی کورٹس کے مقدمات کے حوالے سے مفصل اعداد وشمار شیئر کئے جن←  مزید پڑھیے