معاہدہ، - ٹیگ

ریکوڈک معاہدہ ایک گیم چینجر/معاویہ یاسین نفیس

ریکوڈک بلوچستان کے ضلع چاغی کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جوکہ در اصل بلوچی زبان کا لفظ “ریکو دق” ہے جس کے معنی ہیں “ریتیلی پہاڑی”۔ معدنیات کی دنیا میں یہ علاقہ اپنی اہمیت کا ثانی نہیں رکھتا، کہاجاتاہے←  مزید پڑھیے

ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے ‘چند ہفتے باقی ہیں:اینٹونی بلنکن

ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے صرف "چند ہفتے باقی ہیں" اس سے پہلے کہ تہران کی پیشرفت کو تبدیل کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔ بلنکن نے جمعرات کو ویانا میں تہران اور 2015 کے معاہدے کے دوسرے دستخط کنندگان کے درمیان بات چیت کے دوران بات کی←  مزید پڑھیے

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے اطلاق کا آغاز

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ جمعہ سے جامع اسٹریٹیجک تعاون کے معاہدے پر عملدرآمد←  مزید پڑھیے

پاک سعودیہ معاہدے میں “ڈیفالٹ”کی تکرار۔۔نصرت جاوید

اردو یقیناً بہت خوب صورت زبان ہے۔ میرے لئے اس کا احترام یوں بھی لازمی ہے کیونکہ میرے رزق کا انحصار اسی زبان میں اپنے خیالات کے اظہارکی صلاحیت پر ہے۔ دورِ حاضر میں مسلسل ابھرتے سیاسی رحجانات کا ذکر←  مزید پڑھیے