عدیل رضا عابدی، - ٹیگ

گھوڑوں کی ہنہناہٹ اور تلواروں کی خودکلامی۔۔عدیل رضا عابدی

گھوڑوں کی لگاموں کو ایسے جھٹکا گیا کہ حسین کا گھر خیموں میں مشکیزہ انتظار میں بوسہ بین میں جوانی تابوت میں مسکراہٹ صدمے میں لوریاں سسکیوں میں سہرا برچھی میں بچپنہ یتیمی میں یتیمی ٹکڑوں میں رجز وصیت میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی محصورین کا نوحہ۔۔عدیل رضا عابدی

بنگلہ دیش میں 1971سقوط ڈھاکہ کے وقت متحدہ پاکستان کی حمایت کرنے والے محصور پاکستانی انتہائی کسمپرسی میں زندگی بسر کر رہے ہیں جبکہ بنگالی حکومت نے انہیں زندگی کی تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہواہے۔سقوط ڈھاکہ کے وقت←  مزید پڑھیے

عالیہ پھر مرگئی۔۔سید عدیل رضا عابدی

عالیہ حسن جو اب جاپانی گڑیا بن چکی تھی ساری اسٹاف کالونی میں مشہور تھی تین سال کی عمر میں ہی اسے ماں اور خالاؤں کی طرح چوڑیاں پہننے اور مہندی لگوانے کا شوق تھا۔ ماموؤں اور ان کے دوستوں کے ساتھ کھیلتی گڑیا ایک دن چکرا کر گر پڑی←  مزید پڑھیے

بادشاہ سلامت ضد کیسی ہے؟۔۔عدیل رضا عابدی

افریقہ میں جنگلات پہ مشتمل ملک کھاجانا میں مقیم مختلف قبائل ایک بادشاہ کے زیر نگیں تھے۔ وہ بادشاہ صرف بادشاہ ہی نہ تھا بلکہ ان کا سپہ سالار، امیر ساماں، طبیب الغرض کے سفیر بھی خود ہی تھا بس←  مزید پڑھیے