عائشہ یاسین - ٹیگ

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔عائشہ یاسین

آپﷺ آخری رسول و نبی ہیں، سب سے بڑے قانون دان ہیں، سب سے بڑے جرنیل ہیں، سب سے اعلیٰ حکمران ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سب سے بڑے سیاست دان بھی ہیں۔ آنحضرتؐ کی سیاسی زندگی کے مختلف←  مزید پڑھیے

لیاقت پور حادثہ یا غفلت؟۔۔۔۔عائشہ یاسین

ایک اور حادثہ، کراچی سے تیز گام جانے والی ٹرین صبح طلوع آفتاب کے وقت انجانی وجوہات کی بنا پر حادثے کا شکار ہوئی اور ایک دفعہ پھر ہم نے خلق ِخدا کو زندہ جلتا ہوا دیکھا۔ چلتی ریل سے←  مزید پڑھیے

موت۔۔عائشہ یاسین

موت ایک اٹل فیصلہ ہے۔ موت ایک حقیقت ہے۔ جس شئے نے زندگی پائی یا وجود کے سانچے میں ڈھالا گیا اس کو وقت مقررہ پر اپنے وجود سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔ یہ نظام قدرت ہے۔ جو یہاں اللہ←  مزید پڑھیے

ڈے کیئر سینٹر یا ٹارچر سیل۔۔۔عائشہ یاسین

سوشل میڈیا کی خبر گرم ہے۔ دل اداس سے زیادہ چوکنا  ہوگیا ہے۔ ان ویڈیوز کو میں نے بڑے غور سے بار بار دیکھا۔ ایک دفعہ پھر ہمارے معاشرے کا بھیانک چہرہ سامنے آگیا ہے جہاں انسانیت نام کو بھی ←  مزید پڑھیے

آگیا سولہ دسمبر۔۔۔۔۔عائشہ یاسین

آج کا سورج طلوع ہوا اور ماضی کی تلخ یادوں کو تازہ کرگیا۔ ہاں آج 16 دسمبر ہے۔ وہی صبح جو  آج سے کچھ برسوں پہلے کئی گھروں کو ماتم کدہ بنا کر چھوڑ گئی  تھی  اور اے پی ایس←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کا زوال اورسیرت نبی ﷺ۔۔۔۔۔ عائشہ یاسین

قرآن کریم میں ارشاد ہوا کہ۔۔۔ “ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰی وَ دِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ وَ لَوۡ کَرِہَ الۡمُشۡرِکُوۡنَ ٪﴿۹)” “وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اسے اور←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور انکا تدارک۔۔۔۔عائشہ یٰسین/مقابلہ مضمون نویسی

تاریخ میں مسلمانوں کا سیاسی منظرنامہ بڑا باوقار ملتا ہے۔ مسلمان حکمران دنیا میں بہترین حاکم وقت ثابت ہوئے اور طویل عرصہ تک دنیا کے کونے کونے میں راج کرتے رہے۔ مسلم حکمرانوں کی فتح و کامیابی سے تاریخ کی←  مزید پڑھیے

بندر تماشہ۔۔۔عائشہ یاسین

‘بچہ جمورا صاب کو سلام کر۔۔۔۔شاباش ‘۔مداری نے ڈگڈگی بجائی۔ ‘صاب کو افسر بن کر دکھاو ۔ شاباش ‘۔اور بندر سینہ تان کر منہ میں پینسل دبائے چل کر دکھانے لگا اور تماش بین شور مچاکر خوش ہوکر تالیاں بجانے←  مزید پڑھیے

اقبال کی خودی ۔۔۔۔۔ عائشہ یاسین

خودی کیا ہے راز دورنِ حیات خودی کیا ہے بیدارئی کائنات ازل اس کے پیچھے ابد سامنے نہ حداس کے پیچھے نہ حد سامنے زمانے کی دھارے میں بہتی ہوئی ستم اس کی موجوں کے سہتی ہوئی ازل سے ہے←  مزید پڑھیے

میں شرمندہ ہوں۔۔۔۔عائشہ یاسین

17 اکتوبر۔۔۔گزشتہ روز   تاریخ نے آخرکار کروٹ بدل ہی لی ۔ نہ جانے کتنے لوگوں نے اس دن کا بے چینی سے انتظار کیا ہوگا۔ کتنی مائیں بہن بیٹیاں اس کی تپش میں سلگتی رہی ہوں گی ۔جبکہ میں←  مزید پڑھیے

الف سے اللہ۔۔۔۔عائشہ یاسین

بولو بیٹا ۔۔۔الف۔۔۔الف سے  انار۔۔۔۔۔ جب  کانوں میں  الف نام کی آواز آتی ہے تو قدرتی طور پر ذہن میں  الف سے  انار ہی آتا ہے۔  ایسا آخر کیوں کر ہے؟ یہ کون سا mechanism ہے جو بچپن کے نا←  مزید پڑھیے

تزکیہ نفس اور قربانی۔۔۔۔عائشہ یاسین

ارشادِ ربانی ہے ۔۔۔ ونفس وما سوّاھا فالھمھا فجورھا و تقوٰھا قدافلح من زکّاھا وقد خاب من دسّاھا (اور شاہد ہے نفس اور جیسا اس کو بنایا پس اس کو سمجھ دی نیکی اور بدی کی ،اس نے فلاح پائی←  مزید پڑھیے

اے ارض پاک۔۔۔عائشہ یاسین

آج کی صبح دیگر دنوں سے منفرد اور الگ سی لگ رہی ہے۔ آج 14 اگست ہے اور ٹھیک اسی 14 اگست 1947 کا سورج بھی اسی رنگ و اندام اور انداز سے طلوع ہوا ہوگا ۔ کتنی امیدوں اور←  مزید پڑھیے

آگاہی!ایک مختصر تجزیہ۔۔۔۔عائشہ یاسین

آگاہی کہنے کو تو بڑا آسان سا لفظ ہے پر اس کے معنی بے انتہا مشکل ہیں۔ زندگی کے تجربے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ آگاہی  آدھی موت ہے. لڑکپن میں ہر بات کو جاننے اور سمجھنے کی←  مزید پڑھیے

ماں سے معاشرہ۔۔۔عائشہ یاسین

گھر کے امور سے فراغت کے بعد جب t.v. چینل پر نظر  پڑی  تو اک چار  بچوں  کی ماں کے قتل کی خبر نے دل و دماغ کو سن کر ڈالا۔آج پھر  گھریلو ناچاکی نے ایک صنف نازک کی جان ←  مزید پڑھیے

بابے لوگ۔۔۔۔عائشہ یاسین

زندگی کی تپتی زمین پر جب تلوے ہی کیا روح تک سلگنے لگے۔ایسے میں آسمان سے چھلکا پانی کا اک قطرہ ، اک لمحے کے دسویں حصے میں جسم و جاں میں امید اور شادابی بھر دیتا ہے ۔ ناتواں←  مزید پڑھیے