نگارشات    ( صفحہ نمبر 33 )

ایک لاش، ایک سوال/زبیر اسلم بلوچ

وہ بچہ جس کے ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہئیں  تھے، آج وہ خود ٹکڑوں میں بکھرا ہوا ملا۔ ایک دہائی سے کم عمر،نو برس کا معصوم صفیان جو کراچی سے محض اپنے نانا کی شفقت پانے مانسہرہ آیا تھا۔مگر اسے←  مزید پڑھیے

بہار اُردو اکادمی اور اُردو مشاورتی بورڈ: اداروں کی غیر فعالی اور اُردو زبان کا بحران/ڈاکٹرمنصور خوشتر

اردو زبان صرف ایک ذریعہ اظہار نہیں بلکہ ہماری تہذیب، تاریخ اور شناخت کی علامت ہے۔ بہار، جو ہمیشہ سے اردو زبان و ادب کا مرکز رہا ہے، آج ایک عجیب سناٹے میں ڈوبا ہوا ہے۔ وہ ادارے جنہیں اردو←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں تعلیمی کامیابی اور نوجوانوں کا مستقبل – ضلع وار جائزہ/شیر علی انجم

سال 2025 کے میٹرک امتحانات میں گلگت بلتستان کے طلباء کی کارکردگی نے ایک مرتبہ پھر محنت، لگن اور قابلیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ کل 9159 طلباء نے امتحانات دیے جن میں سے 8421 نے کامیابی حاصل کی، یعنی 92←  مزید پڑھیے

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں/احسان اللہ اسحاق

لاہور: ’’میں نے سارا لاہور خرید لیا ہے‘‘ یہ کہنا تھا مغل سلطنت کی انتہائی طاقتور ملکہ نور جہاں کا۔ ملکہ نور جہاں نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر کے ممالک اور ہر دور کی خواتین میں ایک الگ حیثیت←  مزید پڑھیے

بورڈز کے نتائج کی نمائش : شہرت اور کاروباری اشتہار /وحید مراد

جب بھی میٹرک، انٹر، او لیول یا اے لیول کے نتائج کا اعلان ہوتا ہے سوشل میڈیا پر ایک طوفانِ نمائش برپا ہوجاتا ہے۔ ہر طرف وائرل پوسٹوں، مبارکبادوں اور اشتہارات کی بھرمار نظر آتی ہے۔ کوئی اپنی انفرادی کامیابی←  مزید پڑھیے

غیرت کا بیانیہ – سماجی عمل یا سیاسی سازش/سائرہ رباب

آپ میگزین فیچرز دیکھیں، سوشل میڈیا پوسٹس پڑھیں یا غیرت کے قتل پر بنی فلمیں دیکھیں ۔۔آپ کو یہ مسئلہ ہمیشہ ایک “سماجی” یا “ثقافتی” مسئلے کے طور پر پیش کیا جاتا نظر آئے گا۔ اس کا سیاسی پہلو یا←  مزید پڑھیے

سٹیم روم (ایک افسانچہ)-عاطف ملک

سٹیم روم میں  بھاپ پھیلی تھی۔ چھوٹا سا کمرہ   جس میں داخل ہوں تو زمین پر چوکوار جالی دار چوکٹھا تھا جس میں سے بھاپ نکلتی رہتی تھی۔  ہمیشہ خیال کرنا پڑتا تھا کہ ٹانگ اس بھاپ اگلتی جالی سے←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلیاں اور قدرتی آفات پاکستان کے لیے بڑا چیلنج / سید عمران علی شاہ

حالیہ مون سون کی بارشوں کے دوران (کلاؤڈ برسٹ) بادلوں کے پھٹنے سے روالپنڈی ،اسلام آباد، چکوال اور سیاحتی مقام ناران کے علاقے بابو سر ٹاپ میں زبردست جانی و مالی نقصان دیکھنے میں آیا، ایک طرف بھارت نے جنگی←  مزید پڑھیے

میٹرک رزلٹ: اصل مبارکباد کے حقدار کون؟- محمد ذیشان بٹ

میٹرک کا نتیجہ آ چکا ہے، اور بلاشبہ یہ ہر طالبعلم، ہر والدین، اور ہر استاد کے لیے ایک یادگار دن ہوتا ہے۔ جو بچے کامیاب ہوئے ہیں، وہ خوش نصیب ہیں، اور یقیناً ان کی محنت، لگن، اور مستقل←  مزید پڑھیے

ذہانت، ظرافت اور سیاست کا جادوگر/ زبیر اسلم بلوچ

مغل شہنشاہ اکبر اعظم کا دور، جسے عہدِ دانش بھی کہا جاتا ہے، محض فتوحات کا عہد نہیں تھا بلکہ علم، فن، اور فکری ارتقاء کا سنہری باب تھا۔ اس دور کی پہچان اکبر کے نو رتن تھے، جن میں←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں قدرت کے خلاف جنگ کا حساب دینا ہوگا/شیر علی انجم

گلگت بلتستان، وہ خطہ جسے قدرت نے اپنے حسین ترین نظاروں سے نوازا ہے۔ برف سے ڈھکے پہاڑ، نیلگوں جھیلیں، بہتے چشمے، شفاف ندی نالے اور ٹھنڈی ہوائیں ۔ یہ سب مل کر اس علاقے کو دنیا کے خوبصورت ترین←  مزید پڑھیے

خبردار ! یہ آخری لاش نہیں/محمد وقاص رشید

خبردار ! جو آپ نے مدارس کے خلاف اس جھوٹے پراپیگینڈے پر کان دھرے ۔ اسلام دشمنوں کی سازش کا حصہ بنے۔ بھئی جنت کا حصول ہر مسلمان پر فرض ہے اور یہ تو اپنے ماں باپ کی جنت کما←  مزید پڑھیے

بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں / محمد ذیشان بٹ

آپ نے اکثر دوائیوں کی بوتلوں پر ایک چھوٹا سا جملہ پڑھا ہوگا: “بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں”۔ یہ فقرہ بظاہر ایک سادہ سی احتیاطی تدبیر ہے، مگر اگر غور کیا جائے تو یہ جملہ پوری تربیتِ اولاد کا←  مزید پڑھیے

غیرت کے نام پر قتل:ایک شرعی جائزہ/ڈاکٹر محمد عادل

معاشرے کو خامیوں اور مسائل سے پاک کرنے کے لیے مختلف تہذیبوں اور ادوار میں مختلف نظریات پیش کیے گئے، لیکن کوئی بھی ایسا مکمل نظریہ پیش نہ کیا جا سکا جو ہر طرح سے انسان کی فطرت سے مطابقت←  مزید پڑھیے

پھر ملیں گے/ یوحناجان

اختصار کی سی آہٹ اور دامن مسکراہٹ کا اسلوب ایک طرف دوسری جانب احساس کا وہ معیار جو اپنے اندر ایک دنیا لیے دوسروں کو اپنے پن کا احساس دلوئے۔ ان باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور سے کوئٹہ کا←  مزید پڑھیے

مدرسے کی مار، موت کی سزا/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

یہ رنگ کسی میک اپ کے نشان نہیں ، ایک چودہ سالہ بچے کے جسم میں جمے ہوئے خون کے دھبے ہیں۔ ان دھبوں کی تکلیف سے مر جانے والے ایک چودہ سالہ بچے کے جسم پہ بنے نشان ہیں۔←  مزید پڑھیے

حکایت دل درد آشنا/مہ ناز رحمٰن

افراتفری کے شکار اس معاشرے میں ایسے بہت کم لوگ رہ گئے ہیں جو اپنی علمیت،قابلیت اور محنت سے عام لوگوں کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں۔میں اکثر کہتی ہوں کہ اس وقت پاکستان میں جو لوگ بھی اچھا کام کر رہیں،←  مزید پڑھیے

بیگم شائستہ سہروردی اکرام اللہ، لندن یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرنیوالی پہلی ایشیائی ‘ مسلم خاتون/تحریر و تحقیق : احسان اللہ اسحاق

میری آج کی تحریر اس شخصیت سےمتعلق ہے جن کے بارے میں ہماری نئی نسل کے لوگ بہت ہی کم جانتے ہیں یا جانتے بھی ہونگے تو وہ صرف نام کی حد تک، میں یہاں ذکر کر رہا ہوں لندن←  مزید پڑھیے

نیکی کا صلہ اور رب العالمین کا سرپرائز /ابو الحسن نعیم

انسان کتنا عجیب ہے؟ اس بات سے اندازہ لگائیے کہ جب وہ نیکی کرتا ہے تو توقع کرتا ہے کہ اسے اس نیکی کا صلہ ملے۔ یہ مرض آج کی نوجوان نسل میں بہت زیادہ پھیل گیا ہے۔ مفادات کی←  مزید پڑھیے

لفظوں کے پردے میں چھپی حکمتیں/انتخاب-محمد ثاقب

اپنی ذاتی ڈائری سے کچھ انمول خزانہ آپ کی خدمت میں پیش ہے 1)محبت ایسا نغمہ ہے ذرا بھی جھول ہو لے میں تو سر قائم نہیں ہو تا محبت ایسا شعلہ ہے ہوا جیسی بھی چلتی ہو کبھی مدھم←  مزید پڑھیے