نگارشات    ( صفحہ نمبر 11 )

ریجنٹ پلازہ سے ایس آئی یو ٹی(SIUT)، کراچی کی معاشی تصویر کا عکاس/شیر علی انجم

کراچی کے قلب میں واقع شاہراہ فیصل پر ریجنٹ پلازہ ہوٹل کسی دور میں شہر کی پہچان ہوا کرتا تھا۔ یہ فائیو اسٹار ہوٹل 80 اور 90 کی دہائی میں کراچی کی زندگی کی علامت تھا۔ یہاں خوشیاں بکھری ہوئی←  مزید پڑھیے

فیملی کونسلنگ کیوں ضروری ہے؟-مہ ناز رحمٰن

فیملی کونسلنگ کیوں ضروری ہے؟/میں سندھ حکومت کو قبل از شادی اور بعد از شادی مشاورت کے بل کی منظوری پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یہ میرے لیے محض ایک قانون نہیں بلکہ پاکستان کے معاشرے کے لئے میرا←  مزید پڑھیے

مہنگائی اور غربت کا طوفان /علی عباس کاظمی

مہنگائی اور غربت کا طوفان اس ملک پر کچھ اس طرح ٹوٹا ہے جیسے کسی نے جان بوجھ کر پوری قوم کے سروں پر وزن رکھ کر تماشا لگا دیا ہو۔ بجلی کے بل آتے ہیں تو لگتا ہے کسی←  مزید پڑھیے

تعلیم عامہ ظلم نہیں، تہذیب کا دفاع ہے(3)-وحید مراد

بنیادی تعلیم سب کے لیے کیوں ضروری ہے؟   تعلیمِ عامہ کے خلاف چھٹا مفروضہ یہ پیش کیا جاتاہے کہ چونکہ حقیقی علم و فن چند لوگ حاصل کرتے ہیں اور باقی لوگ بلا ضرورت پڑھتے ہیں اس لیے تعلیم پر←  مزید پڑھیے

عوامی ہیرو اور پاپولر لٹریچر کیوں غیر تسلیم شدہ رہ جاتا(2،آخری حصّہ)-سائرہ رباب

ہے؟ ثقافتی سرمایہ کا تجزیہ (culture capital theory) آج ایک پوسٹ میں پڑھا کہ دھرمیندرا جی کو میڈیا، فلمی نقاد اور سینما اسکالرز نے وہ مقام کبھی نہیں دیا جو وہ عوامی مقبولیت کے لحاظ سے پوری طرح deserve کرتے←  مزید پڑھیے

کوئی نہ ہو درمیاں /ابو نثر

وطنِ عزیز پاکستان کی ایک دُور نمائی نشرگاہ (Television Channel) سے ہر صبح ایک معیاری دینی مذاکرہ نشر ہوتا ہے۔ ایسے ہی ایک مذاکرے کے درمیان، میزبان اور مہمان، دونوں کی زبان سے بار بار “درمیان میں، سن کر تعجب←  مزید پڑھیے

بے یقینی کا زہر /علی عباس کاظمی

دنیا میں ہر انسان اپنے حالات، تجربات اور ماحول کے مطابق اپنی حقیقتیں گھڑتا رہتا ہے، سچ اسی کے لیے سچ بنتا ہے جو اس کی فہم اور اس کے حالات سے میل کھاتا ہے، اسی لیے دو افراد ایک←  مزید پڑھیے

ڈھانچہ/حسان عالمگیر عباسی

ثقافت، رہن سہن، رویے، اور خود ساختہ مقبول لیکن مجہول اقوال و افعال کے تسلسل سے کسی قوم و قبیلے کا مجموعی ڈھانچہ ترتیب پاتا ہے۔ نئے آنے والے بھی اسی بے روح ڈھانچے میں غیض و غضب بھرتے جاتے←  مزید پڑھیے

دھرمیندر: عوامی ہیرو کا تجزیہ (2)-ذوالفقار علی زلفی

فلمی کیریئر کا مختصر خاکہ دھرمیندر کے مطابق وہ 1935 میں غیرمنقسم پنجاب کے ضلع لدھیانہ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے ـ فلموں میں آنے کے حوالے سے وہ بتاتے ہیں دلیپ کمار کی فلم “شہید” (1948) دیکھنے کے←  مزید پڑھیے

برداشت کا بوجھ کب تک سہیں گے/ علی عباس کاظمی

کبھی کبھی زندگی کا سب سے بڑا تضاد یہ ہوتا ہے کہ تکلیف سہنے والا ہی ہر بات کا ذمہ دار ٹھہرتا ہے جبکہ تکلیف دینے والا ہر بار بغیر کسی سوال کے بچ نکل جاتا ہے۔ آدمی حیران رہ←  مزید پڑھیے

تین لڑکوں کی محبوبہ اور ایک نابینا عاشق کی کہانی/خطیب احمد

میری ماہانہ تنخواہ ساٹھ ہزار تھی جس میں سے بیس ہزار گرل فرینڈ کو پاکٹ منی دیتا تھا۔ اسکے روم کا رینٹ الگ سے پے کرتا، سمسٹر فیس الگ، نوٹس کاپی الگ اور سردی گرمی کی شاپنگ الگ۔ اپنے پاس←  مزید پڑھیے

جرمانوں کا موسم، آخر کیوں؟-ثاقب ملک

جرمانوں کا موسم، آخر کیوں؟-پاکستان جیسے معاشرے میں جہاں بدترین گورنس اور لاقانونیت کا راج ہو، وہاں قانون پسند ہونے کے چسکے لینے اور عام آدمی کو شکنجے میں کسنے والے چند انتظامی قوانین پر عمل کی تلقین کرکے اچھا←  مزید پڑھیے

ہم نے قرآن کو صرف ثواب کی کتاب کیوں سمجھا ؟- علی عباس کاظمی

ہم نے قرآن کو صرف ثواب کی کتاب کیوں سمجھا ؟-مولوی حضرات برسوں سے ہمیں ایک ہی بات سمجھاتے آ رہے ہیں “انسان صرف عبادت کے لیے پیدا ہوا ہے، اس دنیا میں اس کا کوئی دوسرا مقصد نہیں۔” ان←  مزید پڑھیے

مال ، مفاد اور نظریہ/ڈاکٹر اظہر وحید

کچھ لوگ مال اور مفاد کو نظریے پر قربان کردیتے ہیں اور کچھ لوگ مال و مفاد بچانے کے لیے ، مال اور مفاد میں توسیع کے لیے نظریے سے باآسانی دستبردار ہو جاتے ہیں۔ اِن میں آسانی میں کون←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے سیاسی میدان میں قوم پرست جماعتوں کی ناکامیاں اور درپیش چیلنجز/شیر علی انجم

گلگت بلتستان میں قوم پرستی کسی علیحدہ پسند گروہ یا کسی دُوسرے قوم سے نفرت کی بنیاد پر سیاست کا نام نہیں بلکہ خطے کی بین الاقوامی قانونی حیثیت کے مطابق حقیقی عوامی مسائل کی حل کیلئے جدوجہد کا نام←  مزید پڑھیے

یوٹیوب آٹومیشن-بے روزگار نوجوانوں کا بدلتا مستقبل/سیّد بدر سعید

یوٹیوب آٹومیشن ایسا لفظ ہے جو چند سال پہلے تک اجنبی تھا مگر 2025 میں یہ مڈل کلاس اور کم آمدنی والے نوجوانوں کے لیے امید کا نیا چراغ بن چکا ہے۔ آج جب روزگار کے مواقع سکڑ رہے ہیں←  مزید پڑھیے

دی رویال سرکس( The Royal Circus)-محمد سعید ارشد

مکیش امبانی کا شمار نا صرف بھارت بلکہ دنیا کے چند امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔ پچھلے سال یعنی 2024ء کے جولائی کے مہینے میں مکیش امبانی کے بیٹے آنند امبانی کی شادی تھی۔ یہ شادی دو ماہ تک←  مزید پڑھیے

وقت را چون تیغ دان برّان و تیز – رومی/تحریر-احمر نعمان

یونانی فلسفہ میں وقت Chronos کا تعلق مادی کائنات سے جڑا رہا ہے اور یہ کائناتی اور طبیعی، ریاضیاتی مظہر جانا جاتا تھا۔ وقت ایسا پیمانہ ہے جس سے ہم حرکت /موشن یا تبدیلی ناپتے ہیں۔ استاد اول ارسطو نے←  مزید پڑھیے

دھرمیندر: عوامی ہیرو کا تجزیہ(1) ذوالفقار علی زلفی

دھرمیندر ہندی سینما کے پہلے “hyper-masculine” تھے ـ یہ محض کوئی جذباتی یا غیر ثابت شدہ دعوی نہیں بلکہ ہندی سینما میں اسٹار امیج کی تاریخ سے ثابت شدہ ہے ـ دھرمیندر کی اس شدید مردانگی جس میں مضبوط پٹھوں←  مزید پڑھیے

نوجوانوں کے خوابوں کا جنازہ /قادر خان یوسف زئی

ریاست کے در و دیوار ہلانے کے لیے ہمیشہ سرحدوں پر توپوں کی گرج اور ٹینکوں کی یلغار ہی کی ضرورت نہیں ہوتی، بسا اوقات بے روزگاری کے سرد خانے میں پڑے اعداد و شمار اور بھوک سے بلکتی نسلیں←  مزید پڑھیے