اب تو احباب باقاعدہ گرہ لگاتے ہیں کہ عمران خان نے آصف محمود کے خواب توڑے ہیں۔عرض یہ ہے کہ بھائی توڑے ہیں ، بالکل توڑے ہیں، ان کی کرچیاں راہوں ہی میں نہیں بکھری پڑیں وجود میں پیوست بھی← مزید پڑھیے
پروپیگنڈا جدید عہد کا خطرناک ہتھیار ہے۔ جھوٹ کبھی سچ کا بدل نہیں ہوسکتا۔ پروپیگنڈا کرنے والے البتہ اپنے کام میں لگے رہتے ہیں۔ یہ ایک آرٹ ہے۔ اسے ہنر سے استعمال کیا جاتا ہے۔ بے ہنر آدمی کے ہاتھوں← مزید پڑھیے
خطے کا بڑا ملک ہونے کی حیثیت سے برتری بلکہ مکمل Domination ہمیشہ سے بھارت کی خواہش رہی ہے۔ دو برس قبل انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت میں آئی تو یہ خواہش دو چند ہوگئی۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر کے حالات← مزید پڑھیے
واقعی مجھے ایسے لگتا ہے جیسے پاکستان کے مسائل سماجی مسائل نہیں بلکہ انہیں عارضہ تصور کیا جاتا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ مسائل کے حل کی خاطر عمرانیاتی، معاشی اور دیگر ماہرین کی بجائے عوام الناس کی← مزید پڑھیے
مجھے یاد ہے کہ جب جناب پرویز مشرف نے کشمیر کے غیر روایئتی حل کی بات کی تھی تو یہ بات مجھے پسند نہیں آئی تھی۔ کہ میرے نزدیک یہ بات غیر سرکاری سطح پر کرنے کی ضرورت تھی اور← مزید پڑھیے
جنگیں تباہی کے سوا کچھ بھی نہیں لاتیں۔ انسانی تاریخ اس امر پر شاید ہے۔ جنگ شروع کرنا نہایت آسان اور اس کے نتائج بھگتنا صدیوں کے مصائب کو دعوت ہے۔ اگر تاریخ کے صدیوں دور بند دریچے سے جھانکنا← مزید پڑھیے
پڑھیے اور سر پیٹ لیجیے۔ نرگسیت کے گھونسلے سے سر نکال کرصاحب نے فرمایا:” ناراضی کس بات کی، مارچ کی دعوت دینے جا رہا ہوں رشتہ لینے تو نہیں جا رہا“۔گویااخلاقیات کے علمبرداروں نے اپنے کزن طاہر القادری کو بھی← مزید پڑھیے
ماضی قریب میں چھوٹے صوبوں میں شروع ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں پنجابی سرمایہ دار اور حکمران براہ راست رکاوٹ رہے ہیں۔ گدون امازئی کے کارخانوں کو حکومتی سرپرستی میں تباہ کر کے سرمائے اور مشینری کو پنجاب← مزید پڑھیے
مائی ڈئیر لیڈر، اب جبکہ آپ خدائے رحمٰن و رحیم کی رحمت تلے آرام فرما ہیں، مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے نہایت افسوس اور شرمندگی ہو رہی ہے کہ آپ کو سفر آخرت پر بھیجے جانے کے بعد اس← مزید پڑھیے
اس وقت زمینی، فضائی یا بحری طور پر انڈیا اور پاکستان کے مابین عملاً جنگ شروع ہو نہ ہو مگر دو طرح کے مائنڈ سیٹ کے مابین یہ جنگ عملاً شروع ہو چکی ہے بلکہ عروج پر ہے۔ دونوں ملکوں← مزید پڑھیے
بی بی سی نے اس موضوع کو نئی گریٹ گیم کے عنوان سے تعبیر کیا تو سوچا اس پہ اب کھل کے رائے زنی کر لی جائے۔ امریکی یا برطانوی میڈیا اگر کسی موضوع کو نہیں اٹھاتا تو آپ کے← مزید پڑھیے
ذرا دھیرے چلیے صاحب، نسلیں اور ملک بننے میں صدیاں لگتی ہیں۔ لیکن اجڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔ شام ، اعراق اور لیبیا جیسی کئی مثالیں اور اسکے بدنما اور بھیانک اثرات ہمارے سامنے ہیں۔ ایک رپورٹ میں کہا← مزید پڑھیے
میں کل وقتی صحافت کے ساتھ شام کے اوقات میں ایک پروفیشنل تعلیمی ادارے میں بحیثیت انگریزی استاد کے فرائض انجام دیتا ہوں۔ جہاں ایم بی اے، ایل ایل بی اور انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے والے متوسط گھرانوں کے← مزید پڑھیے
موجودہ حالات میں بھارت کی مودی سرکار اور بھارتی میڈیا میں نظر آنے والا جنگی جنون اگرچہ برصغیر کی تاریخ میں کوئی نئی بات نہیں تاہم اس بار اس کی وجوہ پہلے کی نسبت بہت مختلف اور نئی ہیں۔ ہمارے← مزید پڑھیے
عریضہ التجائیہ بطرف بھائی راؤ محمد عبد الوہاب صاحب، امیر تبلیغی جماعت۔۔۔ ۔ محترم حاجی صاحب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کی ذات سے امید ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہوں گے اور دینِ عالی کی محنت میں← مزید پڑھیے
مجھے پڑھنے والے جانتے ہیں کہ میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کے خلاف لکھتا رہتا ہوں۔ میرا ماننا ہے کہ خارجہ پالیسی کے معاملات ہوں یا داخلی سلامتی کے ان میں پولیٹیکل اِن پُٹ نہ ہونے کا شدید نقصان ہوا← مزید پڑھیے
آخر مودی کا مسئلہ کیا ہے؟ مودی کے آنے کے بعد پاک انڈیا تعلقات میں یکدم تیز اتار چڑھاؤ آرہے ہیں کیا ان کا ذمہ دار مودی ہے؟ یا اس سوال کو ہم یوں بھی بدل سکتے ہیں کہ آخر← مزید پڑھیے
افغانستان میں صرف مختلف ملکوں کی فوجیں ہی نہیں ڈوبیں بلکہ انواع و اقسام کی نظریاتی سیاست بھی ڈبکیاں لگاتی، بچاؤ بچاؤ کی آوازیں لگاتی بالآخر حقائق کے پانیوں میں ڈوب گئی۔ افغانستان میں ہونے والی حالیہ پیش رفتوں کا← مزید پڑھیے
بعض اوقات انسان کو ایسے موضوعات پر لکھنا ضروری ہو جاتا ہے جن میں اس کی بنیادی تعلیم نہیں ہوتی۔ میں ایسے لکھنے والوں کی تحریروں کو قابلِ توجہ نہیں سمجھتا کیونکہ یہ جہاں وقت کا ضیاع ہوتا ہے وہیں← مزید پڑھیے
یہ کراچی والے غدار ہیں ، یہ دھشت گرد ہیں یہ را کے ایجنٹ ہیں ، یہ قاتلوں کے ساتھی ہیں۔ یہ وہ نعرے ، جملے ہیں جو اہلیان کراچی کو روز سننے کو ملتے ہیں ، وجہ یہ بتائی← مزید پڑھیے