کالم    ( صفحہ نمبر 15 )

شام ، بدلتے منظرنامے کا ایک تجزیہ ( قسط 10 ) -حیدر جاوید سید

ہمارے لائق احترام دوست اور لاہور پریس کلب کے سابق صدر سید ثقلین امام نے شام کے حالیہ منظر نامے پر ” ترقی پسند عرب قوم پرستی ” کا خاتمہ کے عنوان سے قابل توجہ تحریر لکھی گزشتہ روز کے←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا حصّہ /محمد اسد شاہ

پاکستان کی دونو بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی الگ الگ ذاتی پہچان بھی ہے – شریف خاندان کا تعلق شعبہ تجارت سے ہے اور زرداری خاندان کا تعلق زراعت سے – لیکن سیاست کے میدان میں یہ ثابت ہو←  مزید پڑھیے

لو ہم نے دامن جھاڑ دیا/مہ ناز رحمن

احفاظ کا حلقہ ء احباب بے حد وسیع تھا، اس میں صحافی، شاعر، ادیب ،کرکٹر، ٹریڈ یونینسٹ اور سیاست دان سبھی شامل تھے۔احفاظ سے شادی کے بعد میں ان سب کی بھابھی بن گئی تھی۔پاکستان کے علاوہ بیرون ملک مقیم←  مزید پڑھیے

شام، ناکام اور کامیاب بغاوتوں کا پس منظر (قسط 9)-حیدر جاوید سیّد

یہ سال 2011ء کے ابتدائی مہینوں کی بات ہے جب ترکی میں رجب طیب اردگان کی حکومت کی سرپرستی میں شام کی بشارالاسد مخالف اپوزیشن کا اجلاس انقرہ میں منعقد ہوا۔ اس کانفرنس میں کویت، سعودی عرب، قطر اور امریکہ←  مزید پڑھیے

ہئیت التحریر الشام کی کامیاب بغاوت کا تجزیہ (قسط 8) -حیدر جاوید سید

شام میں بشارالاسد کے خلاف حالیہ بغاوت جس طرح دس گیارہ دن میں کامیاب ہوئی اس کے مقاصد اور بغاوت کے سرپرست ممالک کے مفادات واضع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ گزشتہ دو شامی بغاوتوں کے ایک اہم کردار محمد البشیر←  مزید پڑھیے

پلاٹوں کی سیاست میں گھرا پریس کلب /سید بدر سعید

پاکستان کے سب سے بڑے پریس کلب کے انتخابات پر صحافی برادری ہی نہیں بلکہ بہت سی مقتدرہ شخصیات کی بھی نظریں ہیں۔ لاہور پریس کلب کے انتخابات اسی ہفتے ہیں جس میں لاہور کے صحافیوں کے راہنما کا تعین←  مزید پڑھیے

ریمی ٹینسز نہیں بھیجیں گے؟-نجم ولی خان

ریمی ٹینسزمعنی ترسیلات زر ، عام مفہوم میں وہ ڈالر، پاونڈ یاریال جو تارکین وطن ہر مہینے اپنے پیاروں کو بھیجتے ہیں اور ایک عاقبت نااندیش سیاسی رہنما کی اپنے کلٹ کو کال ہے کہ وہ بھیجنا بند کر دے←  مزید پڑھیے

شام، نگران وزیراعظم محمد البشیر کون ہے؟ ( قسط 7 ) -حیدر جاوید سید

شام میں بشارالاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے والی تنظیم ’’ہئیت التحریر الشام‘‘ میں جہاں بلاد عرب اور دنیا بھر میں مسلح کارروائیاں کرنے والی دولت اسلامیہ عراق والشام اور القاعدہ کے جنگجو شامل ہیں وہ شام میں گزشتہ ڈیڑھ←  مزید پڑھیے

بعث پارٹی اور الاسد خاندان (قسط 6)-حیدر جاوید سید

آگے بڑھنے سے قبل دو تین اہم خبروں کی جانب پڑھنے والوں کی توجہ دلانا ضروری ہے۔ اولاً یہ کہ ہئیت التحریر الشام میں پاکستانی جنگجو بھی شامل ہیں جامعہ بنوریہ کراچی کے ایک مبینہ جنگجو طالب علم نے دمشق←  مزید پڑھیے

شام، بعث پارٹی اور الاسد خاندان (قسط 5)-حیدر جاوید سیّد

اتوار 8 دسمبر کو 24 سالہ اقتدار سے محروم ہونے والے بشارالاسد 2000ء میں ا پنے والد حافظ الاسد کے انتقال پر ان کے جانشین کے طور پر شام کے صدر بنے اس سے قبل ان کے مرحوم والد جنرل←  مزید پڑھیے

فرار … اور فرار دَر فرار/ڈاکٹر اظہر وحید

انسان عجب ہے۔ ہر وقت اور ہر مقام پر فرار کی راہ ڈھونڈ لیتا ہے۔ سکون ملے تو مصروف ہونا چاہتا ہے، مصروف ہو تو سکون حاصل کرنے کی تمنا کرتا ہے۔ ذکر میں سکون ہے، لیکن یہ ذکر سے←  مزید پڑھیے

برطانیہ ماما بنے نہ امریکا تھانیدار/نجم ولی خان

امریکہ، برطانیہ یا یورپی یونین کو کیا تکلیف ہے کہ پاکستان ، اپنی فوج اور شہدا کی یادگاروں پر حملے کرنے والوں کے خلاف مقدمات کہاں چلاتا ہے اور انہیں کیسی سزائیں دیتا ہے کہ یہ یقینی طور پر پاکستان←  مزید پڑھیے

شام، حالیہ اور پچھلی بغاوتوں کے مددگار (قسط 4)-حیدر جاوید سیّد

منگل اور بدھ کی درمیانی شب میں جب یہ سطور لکھ رہا ہوں شام کے حوالے سے تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اسرائیل نے سوموار اور منگل کو شام پر 300سے زائد حملے کئے ( ان سطور کو اشاعت←  مزید پڑھیے

شام میں کیا، کیوں اور کیسے ہوا؟ -ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

شام ،جسے سوریا یا سوریہ بھی کہتے ہیں، زمین پر قدیم ترین آباد علاقہ ہے بلکہ کہا جاتا ہے کہ شام اور اس کے پڑوسی ملک عراق میں ہی انسانی تہذیب پیدا ہوئی۔ دمشق دنیا کے قدیم ترین شہروں میں←  مزید پڑھیے

مذاکرات، کون کسے کیا دے سکتا ہے؟-نجم ولی خان

پی ٹی آئی ایک طویل عرصے سے سیاسی، جمہوری حکومت مذاکرات سے انکاری تھی۔ اس کے بزرجمہر ٹی وی پروگراموں میں صرف ان سے مذاکرات کے حق میں دلائل دیتے تھے جن کے پاس ان کے مطابق طاقت ہے یعنی←  مزید پڑھیے

آئیے!صدیق الفاروقی کو یاد کرتے ہیں/نجم ولی خان

میرا صدیق الفاروق سے تعلق برسوں نہیں عشروں پرمحیط ہے۔ نوے کی دہائی میں جب میںروزنامہ ’دن ‘ کا چیف رپورٹر ہوا کرتا تھا اور وہ میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی۔ وہ ایک طویل عرصہ تک برادرم پرویز رشید←  مزید پڑھیے

بینکار/ اقتدار جاوید

بینکاری وہ شعبہ ہے جس میں آ کر کامیاب آدمی بھی افتخار جالب ہو جاتا ہے اور جمیل الدین عالی کو بینک کے اعلیٰ ترین عہدے پر پہنچ کر بھی اپنی پہچان دوہا جیسی صنف ِادب بتانی پڑتی ہے۔اوروں کا←  مزید پڑھیے

ذات، پات اور اجتماعیت /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسان کسی طور برابر نہیں ہیں، لیکن چونکہ ہم مذہبی و روحانی رائے ” کہ تمام انسان برابر ہیں ” پہ بغیر تحقیق کئے ایمان لا چکے ہیں تو اس بات کو ہضم کرنا مشکل محسوس ہوتا ہے کیونکہ شرعی←  مزید پڑھیے

شام، ہئیت التحریر اور محمد الجولانی کیا ہیں؟ ( قسط 3 )-حیدر جاوید سید

بی بی سی کے حالیہ پروپیگنڈے سے رزق پانے والے بعض پاکستانی دانشور، صحافی اورفرقہ پرست ماضی کے حوالے سے جس طرح جھوٹ کو پَر لگارہے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں مثلاً علویوں کے خفیہ عقائد بارے ’’فیشنی‘‘ دعوے←  مزید پڑھیے

رشتے اور رشتہ داریاں/ڈاکٹر اظہر وحید

انسان اس دنیا میں اکیلا آیا ہے اور اکیلے ہی اس نے چلے جانا ہے، لیکن یہاں اسے انسانوں کی سنگت میں رہنا ہے، اور بسر کرنا ہے۔ انسان کی تمام اخلاقی تربیت کا محور و مرکز یہی نکتہ ہے←  مزید پڑھیے