خاکہ    ( صفحہ نمبر 3 )

انعام رانا۔۔سیّد مہدی بخاری

“یہ وہ شخص ہے کہ شاید ہی کوئی ہو جو نہ جانتا ہو کہ انعام رانا کون ہے۔ لیکن اس کو مجھ سے بہتر شاید ہی کوئی جان پایا ہو۔ خد و خال میں وہی مماثلت جو آؤٹ آف فوکس←  مزید پڑھیے

ادب کے آئینے میں سائنس داں :ڈاکٹر انور نسیم…..ڈاکٹرافشاں ملک

میرے لیےیہ انکشاف بہت حیران کن تھا کہ بحیثیت سائنٹسٹ بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت قائم کرنے والے ڈاکٹر انور نسیم کو اردو زبان و ادب سے بھی والہانہ عشق ہے اور ان کایہ عشق صرف زبانی کلامی  نہیں←  مزید پڑھیے

سید فاضل شاہ بخاری ؒ ۔۔جاوید خان

سیّد فاضل حسین شاہ انہی ہدایت شاہ بخاری ؒ کی دوسری اَولاد تھے۔اَگرچہ کوئی بڑی عالمانہ ڈگری ان کے پاس بھی نہ تھی۔قاریات کاکورس کیاہواتھا۔قرآن پاک اچھاپڑھتے تھے۔زبان پر عجمی لہجے کااَثر تھا۔صوفیانہ کلام یہ بھی بہت خوب صورت پڑھتے تھے۔ذکر و واعظ کی مجالس میں ان سے خصوصی کلام پڑھوایا جاتاتھا۔ ←  مزید پڑھیے

لسان العصر اور مشاعرے  کی روایت۔۔۔۔احمد رضوان

لسان العصر ،خان بہادر  اکبر الہ آبادی اپنے عہد کے ان چند نامور شاعروں میں سے تھے جن کی تخلیقات کو  خاص و عام میں پسند کیا گیا  ۔لسان العصر کا خطاب انہیں سر عبدالقادر نے اپنے  مجلہ “مخزن ”←  مزید پڑھیے

میڑو پہائی ۔۔جاویدخان

کبھی پیمائش کرکے نہ دیکھا،اَندازاًساڑھے چار فٹ کاقد،اُس پر بالکل گول، قدرے جھومتا ہوا سر،اُس پر جالی دارسفید ٹوپی،کسی قدر سیاہی مائل چہرہ،اِس پر داڑھی۔جب مَیں نے دیکھا تو وہ آدھی سفید ہو چکی تھی۔ہنستے تو سامنے کے سارے دانت←  مزید پڑھیے