طاہر یاسین طاہر کی تحاریر
طاہر یاسین طاہر
صحافی،کالم نگار،تجزیہ نگار،شاعر،اسلام آباد سے تعلق

سڑکیں بنائیں،پیسے کمائیں

سڑکیں بنائیں،پیسے کمائیں طاہر یاسین طاہر لیڈر وہی ہوتا ہے جو بحران میں ثابت قدم رہے۔جس کے پاس ویژن ہو اور جس کے اعصاب مضبوط ہوں،قوت فیصلہ کا مالک ہو اور عوامی جذبات کا نباض بھی۔تاریخ ِعالم ہمیں بتاتی ہے←  مزید پڑھیے

دہشت گردوں کا سابق ترجمان اور ہم

دہشت گردوں کا سابق ترجمان اور ہم طاہر یاسین طاہر دہشت گردوں کا سابق ترجمان امن پسندوں کی ترجمانی کرنے کو پر تول رہا ہے۔ یاد رہے کہ پاک فوج نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) اور کالعدم جماعت←  مزید پڑھیے

جدید صحافی

"جدید صحافی" طاہر یاسین طاہر عام آدمی" آپ کیا کرتے ہیں؟ جدید صحافی" میں لکھاری ہوں۔۔۔ عام آدمی : کیا لکھتے ہیں؟ جدید صحافی: جو نہیں دیکھتا عام آدمی: کیا مطلب؟ جدید صحافی: ،میں صحافی ہوں۔۔۔ عام آدمی: اچھا جی!!←  مزید پڑھیے

یہ کیسا دھندا ہے؟

یہ کیسا دھندا ہے؟ طاہر یاسین طاہر موضوعات بے شمار ہیں،نورین لغاری کا موضوع اپنی جگہ بڑا اہم ہے۔کالعدم تحریک ِ طالبان پاکستان کے شاعرانہ سے نام والے ایک سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا سرنڈر کرنا ایک اور اہم←  مزید پڑھیے

منی ٹریل بتائیں

منی ٹریل بتائیں۔۔ مائی لارڈ۔۔"اللہ کے فضل و کرم "سے موٹر وے۔۔اسے چھوڑیں منی ٹریل پلیز۔۔۔ میرے موکل نے" اللہ کے فضل و کرم "سے میٹرو۔۔۔ اسے چھوڑیں منی ٹریل بتائیں۔۔۔ مائی لارڈ،"اللہ کے فضل و کرم "سے میرے موکل←  مزید پڑھیے

لوڈشیڈنگ کا جواز کیا ہے؟

لوڈشیڈنگ کا جواز کیا ہے؟ طاہر یاسین طاہر بیانات،دعوے اور وعدے ایک شے ہے،ان پہ عمل درآمد ایک دوسری شے۔آخر الذکر مشکل ہے ۔وعدہ کرنا،امید دلانا ،مہنگائی ختم کرنا،روزگار کے مواقع پیدا کرنا،دہشت گردی کا خاتمہ اور راتوں رات بجلی←  مزید پڑھیے

یمن میں غذائی قلت اور عالم انسانیت

یمن میں غذائی قلت اور عالم انسانیت طاہر یاسین طاہر جنگیں تباہی کے سوا کچھ بھی نہیں لاتیں۔بعض جنگوں کو فتاویٰ کا غلاف پہنا کر انھیں مقدس جنگ کا درجہ دینے کی کوشش بھی کی جاتی ہے۔مگر دائمی سچ یہی←  مزید پڑھیے

سعودی اتحاد کی قیادت ،سعادت یا؟

سعودی اتحاد کی قیادت ،سعادت یا؟ طاہر یاسین طاہر ملکوں کے مفادات ہوتے ہیں۔بادشاہتیں ہوں یا جمہوریتیں،سب کا مقصد اپنے مفادات کا دفاع ہوتا ہے۔بین الاقوامی تعلقات کے طالب علم جانتے ہیں کہ دنیا میں ملکوں کے الائنس بنتے ٹوٹتے←  مزید پڑھیے

ٹماٹر اور سونے کی قیمت یکساں کیوں؟

ٹماٹر اور سونے کی قیمت یکساں کیوں؟ طاہر یاسین طاہر جمہوری حکومتوں کا بنیادی وظیفہ یہی ہوتا ہے کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائیں۔کیا ہمارے ہاں نام نہاد” پیداواری جمہوریت “کی علمبردار←  مزید پڑھیے

پاک افغان مذاکرات اور زمینی حقائق

پاک افغان مذاکرات اور زمینی حقائق طاہر یاسین طاہر افغانوں کا قومی مزاج قبائلی ہے۔اپنے اسی مزاج کے رنگ میں رنگے ہوئے افغان اپنے محسن پاکستان کو بھی آنکھیں دکھا رہے ہیں۔افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے←  مزید پڑھیے

خون کا کاروبار،دیانت کے قصے

خون کا کاروبار ، دیانت کے قصے طاہر یاسین طاہر خامہ انگشت بدنداں کہ اسے کیا لکھیے ناطقہ سر بگریباں کہ اسے کیا کہیے غالب اپنے زمانے کے نہیں، آئندہ زمانوں کے بھی استاد ہیں۔شعر کیوں کہا اور اس کا←  مزید پڑھیے

انتخاب

انتخاب طاہر یاسین طاہر کیا لکھا جائے اور کیا نہیں؟کیسے لکھا جائے اور کیونکر؟ قدرے آسان بھی ہے اور مشکل بھی۔گہرے موضوعات ہمیشہ وقت مانگتے ہیں البتہ سطحی نہیں۔گاہے موضوعات ساون کی جھڑی بن کے اترتے ہیں،تو کبھی اخبار نویس←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کے خلاف نئے بیانیے کی ضروت ہے

دہشت گردی کے خلاف نئے بیانیے کی ضروت ہے طاہر یاسین طاہر زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے مایوسی نہیں حقائق کی عکس گری ہے۔خواجہ میر درد ایک درویش صفت صوفی شاعر←  مزید پڑھیے

لاہور دھماکہ،سازش یا نا اہلی؟

لاہور دھماکہ،سازش یا نا اہلی؟ طاہر یاسین طاہر آشکار چیزوں پہ بھی ابہام تراشنے میں ہم اپنی مثال آپ ہیں۔”اخباری دانش “انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی،اس پہ سوشل میڈیا کا سیلاب اور الیکٹرانک میڈیا کے پندرہ بیس دانش ور۔محدودے←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت کیا ہے؟ اسباب کیا ہیں؟(آخری قسط)

ہم جنسیت کیا ہے؟ اسباب کیا ہیں؟آخری قسط طاہر یاسین طاہر (گذشتہ سے پیوستہ) روسو جیسا مفکر اپنے زمانہ طالبعلمی کے احوال میں لکھتا ہے” جب وہ تحصیل علم کے لیے ایک خانقاہ میں داخل ہوا تو ایک شخص اس←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت کیا ہے؟ اسباب کیا ہیں؟(حصہ اول)

ہم جنسیت کیا ہے؟ اسباب کیا ہیں؟(حصہ اول) طاہر یاسین طاہر سماج افراد سے تشکیل پاتا ہےاور سماجی رویے ،افرادی رویوں سے مل کر ایک معاشرتی رویہ تشکیل دیتے ہیں۔ہم میں سے کسی کو کھانسی بھی ہو جائے تو وہ←  مزید پڑھیے

پارا چنار دھماکہ ،نیا بیانیہ،اور وزارت داخلہ کے الرٹ

پارا چنار دھماکہ ،نیا بیانیہ،اور وزارت داخلہ کے الرٹ طاہر یاسین طاہر بیانیہ کوئی بھی ترتیب دے لیں،سچائی مگر چھپائی نہیں جا سکتی۔دنیا بھر میں مسلح مذہبی تنظیموں کے نجی جہاد اور بعض ممالک کی جانب سے ان تنظیموں کی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پہ لکھنے والوں کی ترجیحات

سوشل میڈیا پہ لکھنے والوں کی ترجیحات طاہر یاسین طاہر ہم جس عہد میں سانس لے رہے ہیں اسے سائنس و ٹیکنالوجی کا زمانہ کہا جاتا ہے۔ہزاروں مزدوروں کی جگہ ایک دو بڑی مشینیں کام کرتی ہیں ۔جنھیں ایک دو←  مزید پڑھیے

الزام کی سیاست نہیں،نجات کا راستہ تلاش کریں

الزام کی سیاست نہیں،نجات کا راستہ تلاش کریں طاہر یاسین طاہر پاکستانی سیاست کا نمایاں پہلو ایک دوسرے پہ الزام تراشی ہے۔ساری سیاسی جماعتوں کی قیادت اور ان کے چھوٹے بڑے ترجمان اس ہنر سےخوب واقف ہیں۔دنیا بھر میں اگرچہ←  مزید پڑھیے

کابل دہلی کے نقش قدم پر

کابل دہلی کے نقش قدم پر طاہر یاسین طاہر دنیا میں افغانوں سے بڑھ کر بے وفا کوئی نہیں،نہ ہی ان سے بڑا لٹیرا اس خطے میں کوئی اور ہے۔وہ جن کا اپنا دماغ ہی نہیں؟نہ کوئی ریاستی ڈھانچہ،نہ کوئی←  مزید پڑھیے