راؤ شاہد محمود کی تحاریر

ایک خوبصورت ملاقات/ڈاکٹر راؤشاہد

غیر روایتی انداز سے گفتگو کا آغاز ہُوا، بولنے والے کے الفاظ میں اتنی تاثیر تھی کہ میرے سوالات خود بخود بننے لگے، کبھی خوشی اور کبھی حیرانگی کہ کیا قسمت ہے بہاولپور شہر کی کہ ایک تعلیمی ادارے کے←  مزید پڑھیے

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب سے انٹر ویو/راؤ شاہد محمود

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے  آئی یو بی کیمپس ٹی وی اور ٹی وی اینڈ ڈیجیٹل میڈیا سٹوڈیو کا افتتاح  کردیا۔ ٹی وی چینل اور سٹوڈیو کی بروقت تکمیل پر ڈائریکٹر ٹی وی اینڈ ڈیجیٹل←  مزید پڑھیے

آزادی اظہار رائے کی سزا ۔جان لیوا کرونا اور مذہبی طبقات۔۔راؤ شاہدمحمود

کرونا کی وجہ سے گھر میں مقید ہوئے کافی دن بھی بیت چکے ہیں ۔ کتابیں پڑھ کر اور موویز دیکھ کر دماغ کو مصروف کرنے کی بڑی کوششیں کی لیکن موجودہ حالات نے جیسے دل و دماغ میں ایک←  مزید پڑھیے

امریکہ ،یورپ ، پاکستان کرونا اور علمائے کرام۔۔۔راؤ شاہد محمود

کرونا نے جہاں پوری دنیا میں تباہی مچا دی ہے ،وہیں بڑے بڑوں کو بے نقاب بھی کر دیا ہے ،پاکستان میں اپنی آبادی کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے ملاں ہو یا لوگوں کو آئیڈیل لائف سٹائل کا جھانسہ دے←  مزید پڑھیے

اللہ کاعذاب یا تیسری عالمی جنگ۔۔راؤ شاہد محمود

دسمبر 2019میں چائنہ کے شہر ووہان مین ظاہر ہونے والا اپنی نوعیت کا انوکھا وائرس، جس نے چائنہ سمیت دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں متاثرین اور ہزاروں کی تعداد←  مزید پڑھیے

میڈیا ورکرز کی تنخواہوں پر لگایا جانے والا ٹیکس (بجٹ 2019-20) واپس لیا جائے۔۔۔۔راؤ شاہد محمود

میڈیا ورکرز کی تنخواہوں پر لگایا جانے والا ٹیکس (بجٹ 2019-20) واپس لیا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کے مخالفین سے پہلے عوام اور میڈیا ورکرز سڑکوں پر ہوں- محترم جناب وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب آپ تبدیلی←  مزید پڑھیے

2019 میں میڈیا کے حالات پابندیاں اور 1980 کی فلم انڈسٹری۔۔۔۔۔راؤ شاہد

کسی بھی ترقی یافتہ ملک میں میڈیا ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔ بلکہ مقننہ عدلیہ  اورانتظامیہ کے ساتھ  میڈیا کو ریاست کا چوتھا ستون بھی تصور کیا جاتا ہے۔  بہت سے ممالک کی بڑی بڑی تحریکیں خود←  مزید پڑھیے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے جیل میں ملاقات۔۔۔۔۔راؤ شاہد محمود

آج کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ملاقاتوں کا دن تھا۔ ایک دوست کے توسط سے میں نے بھی اپنا نام سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے بھجوا دیا۔ مقررہ وقت پر میں کوٹ لکھپت جیل لاہور پہنچ←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا تاریخ کے آئینے میں۔۔۔۔راؤ شاہد

حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور حضرت امام حسن ؑ شہید کر دیے گئے تھے۔ یزید خلیفہ کے مسند پر براجمان ہو چکا تھا۔ اور اس کے لیے سب سے بڑاخطرہ اللہ اور اسکے رسول ﷺ اور دین اسلام پر←  مزید پڑھیے

کیا ہم آزاد ہیں؟۔۔۔ راؤ شاہد محمود

پاکستان کو آزاد ہوئے 70سال ہو چکے ہیں لیکن اس ملک میں ہوے والا ظلم  نا انصافی اور بعض مقتدر حلقوں اور ان میں چھپے افراد کی طرف سے کروڑوں عوام کو محسوس اور غیر محسوس طریقے سے باور کرانا←  مزید پڑھیے