نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

عمران خان کی تعریف/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تعریف بنتی ہے کہ وہ انتہائی خوش قسمت، محنتی اور ذہین شخص ہیں ۔ وہ عوام کی نفسیات سے کھیلنا جانتے ہیں۔ انہیں مذہب، قومیت اور محرومیوں کا استعمال کرنا کسی بھی دوسرے←  مزید پڑھیے

آئین یاد آرہا ہے؟-نجم ولی خان

تحریک انصاف والوں کو آج کل سے آئین ہی نہیں بلکہ جمہوریت اور اخلاقیات جیسی چیزیں بھی شدت سے یادآ رہی ہیں حالانکہ ان کی طاقت اور اختیار کے پچھلے کئی برسوں میں ان کا ان تینوں کے ساتھ رتی←  مزید پڑھیے

اگرالیکشن نہ ہوئے؟-نجم ولی خان

یہ واضح ہوتا چلا جا رہا ہے کہ تمام ادارے الیکشن نہ کروانے کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ، جس نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر پنجاب کی نئی اسمبلی کے←  مزید پڑھیے

انتخابات کب ہوں /نجم ولی خان

میں ذاتی طور پرقائل ہوں کہ انتخابات ہوں، مردم شماری ہو، اردو کا نفاذ ہو یا صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم ہرمعاملے میں آئین پر عمل ہونا چاہیے۔ میں اس خطرے سے بھی آگاہ ہوں کہ آپ ایک مرتبہ←  مزید پڑھیے

خانصاحب کو سیاست آجائے گی/نجم ولی خان

ہمارے پی ٹی آئی کے دوست مرچیں چبا رہے ہیں کہ سپپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے ان کے ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کیوں کیے اور جب ان سے پوچھا جائے کہ انہوں نے استعفے دئیے ہی کیوں←  مزید پڑھیے

پھر گرفتاریوں کا موسم/نجم ولی خان

شہباز گل اور اعظم سواتی کے بعد فواد چوہدری گرفتار ہوئے، جس شام وہ رہا ہوئے اسی رات وفاقی وزیر شیخ رشید احمد، میرے صحافی دوست عمران ریاض خان اور چوہدری پرویز الٰہی کے لیگل ایڈوائزرعامر سعید راں گرفتار ہو←  مزید پڑھیے

ایک کرپٹ قو م کا انجام/نجم ولی خان

ایک نظریاتی، اخلاقی اور مالی طور پرکرپٹ قوم تیزی سے اپنے انجام کی طرف بڑھ رہی ہے، نہیں نہیں، آپ کو نہیں کہہ رہا آپ تو سب کے سب حاجی ثناء اللہ ہیں۔ میں نے آپ کو آئینہ دکھا کے←  مزید پڑھیے

اسحٰق ڈار کا متبادل/نجم ولی خان

مجھے ربع صدی پہلے سیاست کے لیجنڈ نوابزادہ نصراللہ خان کے ساتھ نکلسن روڈ پر ان کے ڈیرے پر ہونے والی ملاقاتیں اور باتیں یاد آ گئیں۔ نواز شریف اس وقت دو تہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم تھے اور اپنی←  مزید پڑھیے

ارب پتی بھی سڑکوں پر/نجم ولی خان

میں نے جب سے صحافت شروع کی ہے لوگوں کومہنگائی کے خلاف شو ر مچاتے ہی دیکھا ہے مگر ان کی اکثریت غریبوں کی ہوتی ہے یا ان ہی کی نمائندہ تنظیموں کی مگر اسحق ڈار کو یہ کریڈٹ جاتا←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی واپسی/نجم ولی خان

میں نے اس آئیڈیے کو کبھی بائے، نہیں کیا کہ میاں نواز شریف علاج کی غرض سے لندن گئے تھے اور نہ ہی کبھی میاں نواز شریف نے یہ پوز کرنے کی کوشش کی کہ ان کی کوٹ لکھپت جیل←  مزید پڑھیے

پنجاب پبلک سروس کمیشن/نجم ولی خان

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ملک ظفر اقبال کہہ رہے تھے کہ یہ ادارے میں تبدیلی ہی ہے کہ ایک وقت تھا کہ آپ کو یہاں گھسنے تک نہیں دیا جا رہا تھا اور ایک وقت←  مزید پڑھیے

لاہور کا شکریہ/نجم ولی خان

مجھ سے بہت سارے دوست پوچھتے ہیں کہ بہت سارے غیر معروف اورناتجربہ کار چہرے نیشنل چینلز پر بیٹھے ہوئے ہیں، تم کیوں سٹی چینل پر ہو تو میرا جواب ایک مسکراہٹ کے ساتھ یہی ہوتا ہے کہ اسے چھٹی←  مزید پڑھیے

ٹکر کے لوگ/نجم ولی خان

میرے ایک دوست کااصرار ہے کہ ’انہیں‘ پہلی مرتبہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں اور میں حیران ہوں کہ اگر یہ ٹکر کے لوگ ہیں تو پھر وہ سب کیا تھے جنہیں پھانسیاں دی گئیں، جلاوطن کیا گیا، جیلوں میں←  مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی میں کیا ہُوا؟/نجم ولی خان

گیارہ جنوری، بدھ کی دوپہر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے وکیل علی ظفر اپنی پوری صلاحیتوں سے کام لیتے ہوئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی طرف سے انیس دسمبر کو آئین کی دفعہ ایک سو تیس کی ذیلی شق←  مزید پڑھیے

مریم نواز کا رستہ روکو گے؟/نجم ولی خان

مریم نواز کو مسلم لیگ نون کا مرکزی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ پارٹی کی کتابی طور پر سینئر ترین قیادت اور عملی طور پر طاقتور ترین شخصیت بن گئی←  مزید پڑھیے

طارق بشیر چیمہ کو برطرف کرو/نجم ولی خان

میں نے کہا کہ طارق بشیر چیمہ کو برطرف کرو مگر میں جانتا ہوں کہ ایک انتہائی کمزور مخلوط حکومت کا سربراہ اپنی اس اتحادی پارٹی کے وزیر کو برطرف نہیں کرسکتا جس کے سر پر حکومت قائم ہواور مجھے←  مزید پڑھیے

نواز لیگ اور ماڈرنائزیشن/نجم ولی خان

میرے لئے یہ دلچسپ اطلاع تھی کہ مسلم لیگ نون نے ایک ریسرچ اینڈ پالیسی پلاننگ یونٹ، بنا رکھا ہے۔ اس بارے مجھے سب سے پہلے خواجہ رفیق شہید فاونڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار پر رانامشہود احمد خان نے بتایا←  مزید پڑھیے

اساتذہ کے ساتھ/نجم ولی خان

میں زمان پارک میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے گھر کے باہر ہزاروں اساتذہ کے ساتھ موجود تھا جو آٹھ سے دس برس تک محکمہ تعلیم میں ملازمت کرنے کے بعد حکومت سے پکا، ہونے کا حق مانگ←  مزید پڑھیے

انتخابات اپریل میں ہی ہوں گے/نجم ولی خان

جب ہم خانصاحب اور ان کے ہم نواوں کو کہتے تھے کہ عام انتخابات ہونے کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے تو ہمیں کہا جاتا تھا کہ تمہیں وہ نظر نہیں آتا جو ایک بڑے لیڈر کو نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے

خواجہ رفیق شہید کی برسی/نجم ولی خان

عشرے گزر گئے کہ خواجہ رفیق شہید کی برسی ہربرس دسمبر میں لاہور کا ایک بڑا سیاسی اور فکری اجتماع ہوتی ہے۔ یہ کبھی خالصتا مسلم لیگ نون کی تقریب نہیں رہی بلکہ آپ اسے کسی حد تک آل پارٹیز←  مزید پڑھیے