نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

شہباز شریف نے کردکھایا/نجم ولی خان

عید کی پانچ چھٹیوں کے بعد پیر کا دن پاکستان کی اقتصادی تاریخ کا ایک حیران کن حد تک شاندار دن تھا۔ آئی ایم ایف سے معاہدے کی ابتدائی منظوری کی خبروں کے ساتھ اسٹاک ایکسچینج کھلی توا س نے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی غلطیوں کا اعتراف کرلے/نجم ولی خان

پی ٹی آئی کے کچھ دوست خوش گمان ہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا مگر مجھے ان کے حق میں ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔ نومئی کے واقعات کے بعد عمران خان کی محبت میں گرفتار ایک سابق←  مزید پڑھیے

فوجی عدالتیں غلط ہیں ؟/نجم ولی خان

شور بپا ہے کہ فوجی عدالتو ں میں عام شہریوں کا ٹرائل غلط ہے، یہ عدالتیں صرف فوجیوں کو ہی سزائیں دے سکتی ہیں۔ عام شہریوں کے لئے عام جوڈیشل سسٹم موجود ہے اور دلیل یہ بھی ہے کہ انسداد←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت اور سرکاری ملازمین/نجم ولی خان

میں پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو ذاتی طور پر جانتا ہوں اور ان کی غریب عوام کے مسائل کے حوالے سے بہت ہی منطقی اور ہمدردانہ اپروچ کو بھی۔ یہ ان کا ہی بنایا ہوا چینل تھا جس←  مزید پڑھیے

شہباز شریف جیسا بھائی/نجم ولی خان

بہت سارے لوگ میاں نواز شریف کو اس لئے خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ وہ ملکی تاریخ کے واحد سیاستدان ہیں جنہیں سیاسی عدم استحکام کا شکار بیچارے ملک کا تین مرتبہ وزیراعظم بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہ بھی←  مزید پڑھیے

ایک بور لیکچر/نجم ولی خان

میری نظر میں برادر قاسم علی شاہ خود کامیابی کی ایک بڑی داستان ہیں۔ وہ قاسم علی شاہ فاونڈیشن بنانے کے بعد اپنی ذات میں خود ایک ادارہ بن چکے ہیں۔ وہ گفتگو کرنے اور گفتگو کے ذریعے متاثر کرنے←  مزید پڑھیے

شہباز شریف ایسا نہیں کرسکتے/نجم ولی خان

کیا کہا؟ دکانیں آٹھ بجے بند کر دیں؟ میں شہباز شریف جیسے عملی اور محنتی آدمی سے اس فیصلے کی توقع نہیں کر رہا تھا کہ معاشی بحران میں وہ معاشی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کریں گے۔ انہیں بتایا←  مزید پڑھیے

وائے ڈی اے کے نام/نجم ولی خان

کیا ڈاکٹر یاسمین راشد کی یہ پالیسی درست تھی کہ وائے ڈی اے کو تقسیم رکھا جائے اوراس کے نتیجے میں نوجوان ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم ’کینچوا‘ بن کے رہ جائے کہ پی ٹی آئی کی رخصتی کے بعد جیسے←  مزید پڑھیے

ممکنہ سیاسی منظر نامہ/نجم ولی خان

قومی سیاسی تاریخ کے طالب علم کے طور پر مجھے مستقبل کا منظرنامہ نظر آنا شروع ہو گیا ہے۔ 9 مئی کے بعد ابھی 9  جون نہیں آیا مگر حالات اتنی تیزی سے بدلے ہیں کہ یقین نہیں آ رہا۔8 ←  مزید پڑھیے

جماعت اور اقتدار/نجم ولی خان

میں نے ایک تصویر دیکھی، چینی کہاوت ہے کہ ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری ہوتی ہے، اس تصویر نے میرے دماغ میں عشروں سے پھنسے ہوئے ایک سوال کا مکمل جواب دے دیا۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ←  مزید پڑھیے

خان کی کہانی ختم؟-نجم ولی خان

یہ اکتوبر 2011 تھا جب میڈیا کوباقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے مطابق احکامات دیتے ہوئے عمران خان کا بخار چڑھایا گیا تھا اور پھر اس کے ساتھ سوشل میڈیا میں یہ بخار بڑھ کے ٹائیفائیڈ کی شکل اختیار کر گیا←  مزید پڑھیے

اشرف ممتاز چلے گئے/نجم ولی خان

اشرف ممتاز سے میری پہلی ملاقات کب ہوئی مجھے ہرگز یاد نہیں، یہ میری صحافتی زندگی کا آغاز تھا جب میں نے بہت کچھ سیکھنا تھا، بہت کچھ جاننا تھا۔ یہی وہ عمر ہوتی ہے جب آپ اپنی زندگی کے←  مزید پڑھیے

لالا سراج سلامت رہو/نجم ولی خان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق درویش او رمست ملنگ آدمی ہیں، بہت سادہ اور بہت پرخلوص، منسکسرالمزاج اورانسان دوست، میں سابق چیف جسٹس کی ہر آبزرویشن اور ہر فیصلے سے اختلاف کے باوجود ان کی صرف ایک بات←  مزید پڑھیے

ٹکّر کے لوگ بمقابلہ لوہے کے چنے/نجم ولی خان

میں نے قومی خزانے کو ساٹھ ارب کا ٹیکا لگانے اور پھر چھ ارب کی دیہاڑی لگانے والے اس شخص کو کالے رنگ کی بالٹی میں چھپ کر عدالتوں میں پیش ہوئے دیکھا، وہ شخص اپنے کارکنوں کو پولیس پر←  مزید پڑھیے

عمران خان کو سیاست آتی ہے؟-نجم ولی خان

ایک دور میں غلغلہ رہا کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔ پی ٹی آئی کے مفکرین بھی اس کو تسلیم کرتے اور کہتے کہ وہ ایک سیاستدان نہیں ہے یا کم از کم اس پر اتفاق ہوتا کہ وہ←  مزید پڑھیے

مضبوط فوج کیوں ضروری ہے؟-تحریر/نجم ولی خان

آج کے جدید دور میں کسی بھی ریاست کو متحد قائم رکھنے میں جو چارعناصر اہم اور بنیادی کردارادا کر سکتے ہیں وہ نظریہ، معیشت، ثقافت اور طاقت ہیں۔ اب بھی پاکستان کو قائم رکھنے میں جو نعرہ سب سے←  مزید پڑھیے

کور کمانڈر ہاؤس سے/نجم ولی خان

میں نے میاں میرپل سے فورٹریس کراس کیا تو میرے سامنے لاہور کینٹ ایسی حالت میں تھا جیسے دشمن کی کسی فوج نے حملہ کر دیا ہو۔ اس سے پیچھے میں اس جمخانہ کلب کے سامنے سے گزرا تھا جس←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا نمک/نجم ولی خان

بہت ساروں کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور نواز لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے سچ بولا، میں کہتا ہوں کہ نہیں یہ سچ نہیں ہے، یہ سویپینگ سٹیٹمنٹ ہے، ویسی ہی سویپنگ سٹیٹمنٹ جیسی عمران خان دیتے←  مزید پڑھیے

خان صاحب کا انصاف/نجم ولی خان

اپنی جوانی پی ٹی آئی کو دیتے ہوئے بڑھاپے کی دہلیز پر پہنچنے والے جذباتی شخص نے پوچھا، سوال صرف ایک ہے کہ خانصاحب نے ٹکٹیں دینے کے لئے اصول اور میرٹ کیا طے کیا، ہمیں کہا گیا کہ عمران←  مزید پڑھیے

کچے کا آپریشن/نجم ولی خان

سچ تو یہ ہے کہ مجھے کچے کے آپریشن میں اس وقت دلچسپی محسوس ہوئی جب میں نے خبر دیکھی کہ آئی جی پنجاب عثمان انور اس آپریشن کی خود قیادت کر رہے ہیں، نہ صرف ان پر حملہ ہوا←  مزید پڑھیے