نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

انتخابات کیوں نہیں؟-نجم ولی خان

یہ بات سیاست کے ادنی ٰ سے طالب علم کو بھی سمجھ آسکتی ہے کہ قومی اسمبلی سے پہلے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات قومی منظرنامے میں ایک نہ ختم ہونے والے تنازعے اور فساد کی بنیاد رکھ دیں گے←  مزید پڑھیے

مریم نواز کے جلسے/نجم ولی خان

مسلم لیگ نون والے کہتے ہیں کہ یہ جلسے نہیں ہیں بلکہ صرف ورکرز کنونشن ہیں،جلسے انتخابی مہم میں ہوں گے۔ ابھی مریم نواز بطور چیف آرگنائزر مختلف شہروں میں جا کے وہاں پارٹی عہدیداروں، خواتین، نوجوانوں اور سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

عمران خان واپس آرہے ہیں ؟-نجم ولی خان

یہ بہت سارے لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ یہ بہت سارے لوگ ننانوے فیصد پی ٹی آئی سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ یہ اس سے پہلے یعنی گذشتہ بر س←  مزید پڑھیے

انتخابات کب ہوں گے؟-نجم ولی خان

صدر مملکت عارف علوی نے ایک خط کے ذریعے وزیراعظم شہباز شریف کو کہا ہے کہ وہ انتخابات کروائیں او ر توہین عدالت سے بچیں۔ ان کے خط کی بنیاد یہ ہے کہ حکومتی اداروں نے انتخابات کے انعقاد میں←  مزید پڑھیے

حکومت حماقت نہ کرے/نجم ولی خان

یہ بہت بڑا اقدام لگتا ہے کہ حکومت موٹرسائیکلوں، رکشوں اور آٹھ سو سی سی تک کی کاروں کے لئے پٹرول کی فی لیٹر قیمت پورے سو روپے کم کرنے جارہی ہے۔ اگر ہم نے واہ واہ کرنی ہے، تالیاں←  مزید پڑھیے

میرا لاہور بچاؤ/نجم ولی خان

لاہور میں جو ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں ہو رہا۔ پھولوں اور شاعروں کے اس شہر میں دوسرے صوبوں سے آئے ہوؤں کے ہاتھوں میں ڈنڈے ہیں، وہ یہاں کی پولیس پر پٹرول بم پھینک رہے ہیں، انہوں نے←  مزید پڑھیے

شکریہ پنجاب پولیس/نجم ولی خان

یہ ملک کی سیاسی تاریخ کو پس منظر میں رکھتے ہوئے ایک عمومی احساس تھا کہ پولیس کو عمران خان کے گھر نہیں جانا چاہئے تھا مگر یہ احساس زیادہ دیر تک حاوی نہیں رہ سکا کیونکہ باقی احساسات اس←  مزید پڑھیے

عمران خان جیت گئے؟-نجم ولی خان

یہ ون ملین ڈالر کوئسچن ہے کہ جب پولیس منگل کی شام سے پہلے عمران خان کے گھر داخل ہو گئی تو اگلے 16 سے 20 گھنٹوں میں انہیں گرفتار کیوں نہیں کر سکی؟ شہر بھر کے کرائم رپورٹرز کا←  مزید پڑھیے

سیاسی کارکن کی موت: دوسرا پہلو/نجم ولی خان

کون انکار کرتا ہے کہ موت دکھ بھری ہوتی ہے مگر ایک منطقی سوال ہے کہ کیا اس موت کا سودا آپ نے سب کچھ دیکھتے بھالتے خود کیا ہے یا آپ کے پیاروں پر یہ دکھ جبری مسلط کیا←  مزید پڑھیے

اپنوں کی لاشیں کھانے والی بلائیں/نجم ولی خان

میں نے اپنی صحافتی زندگی میں جو کچھ دیکھا اس میں سب سے خوفناک اپنے پیاروں ، ساتھیوں اور وفاداروں کی لاشیں کھانے والی بلائیں ہیں جوان کے گوشت اورلہو سے اپنی سیاست کا پیٹ بھرتی ہیں، سیاسی بھوک اور←  مزید پڑھیے

بہادر کون؟-نجم ولی خان

حیرت ہے نوازشریف کے مقابلے میں عمران خان کو بہادر کہا جا رہا ہے کہ اس نے گولیاں کھا لیں مگر پھر بھی پاکستان میں ہی موجود ہے۔ حیرت اس لئے کہ جب خان کو بھی جیل کاٹتے ہوئے دو←  مزید پڑھیے

عورت مارچ کی اجازت دو/نجم ولی خان

میرے لئے یہ خبر حیران کن تھی کہ لاہور کی خاتون ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر نے لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے تاہم انہوں نے جماعت اسلامی کے مردوں کی نگرانی میں عورتوں کے←  مزید پڑھیے

اگر میں وزیر اعلیٰ ہوتا(2)-نجم ولی خان

اگر میں وزیراعلیٰ ہوتا تو کھمبیوں کی طرح جگہ جگہ اگنے والی ہاءوسنگ سوسائیٹیوں پر پابندی عائد کر دیتا ۔ یہ بات درست ہے کہ ہاءوسنگ سوساءٹیوں کا قیام بھی ایک کاروبار ہے اور یہ بھی درست ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

اگر میں وزیر اعلیٰ ہوتا(1)-نجم ولی خان

میں ایک عجیب بے ہنگم اور بے سروپا معاشرے کا رہنے والا ہوں ،اس میں انسانی نفسیات ہی الٹ ہو چکی ہیں، جس میں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ میری سڑکیں، میرے بازار، میرے سکول اور میرے ہسپتال←  مزید پڑھیے

جامعہ نعیمیہ سلامت رہے/نجم ولی خان

مفتی محمد حسین نعیمی کی قائم کردہ دینی علوم کی درسگاہ جامعہ نعیمیہ کو دوسرے اداروں پر ایک فوقیت حاصل ہے کہ اس کی پہلی ترجیحات اسلام اور پاکستان ہیں ورنہ ہمارے بہت سارے ادارے اور شخصیات اس شعر کا←  مزید پڑھیے

عمران خان کی تعریف/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تعریف بنتی ہے کہ وہ انتہائی خوش قسمت، محنتی اور ذہین شخص ہیں ۔ وہ عوام کی نفسیات سے کھیلنا جانتے ہیں۔ انہیں مذہب، قومیت اور محرومیوں کا استعمال کرنا کسی بھی دوسرے←  مزید پڑھیے

آئین یاد آرہا ہے؟-نجم ولی خان

تحریک انصاف والوں کو آج کل سے آئین ہی نہیں بلکہ جمہوریت اور اخلاقیات جیسی چیزیں بھی شدت سے یادآ رہی ہیں حالانکہ ان کی طاقت اور اختیار کے پچھلے کئی برسوں میں ان کا ان تینوں کے ساتھ رتی←  مزید پڑھیے

اگرالیکشن نہ ہوئے؟-نجم ولی خان

یہ واضح ہوتا چلا جا رہا ہے کہ تمام ادارے الیکشن نہ کروانے کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ، جس نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر پنجاب کی نئی اسمبلی کے←  مزید پڑھیے

انتخابات کب ہوں /نجم ولی خان

میں ذاتی طور پرقائل ہوں کہ انتخابات ہوں، مردم شماری ہو، اردو کا نفاذ ہو یا صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم ہرمعاملے میں آئین پر عمل ہونا چاہیے۔ میں اس خطرے سے بھی آگاہ ہوں کہ آپ ایک مرتبہ←  مزید پڑھیے

خانصاحب کو سیاست آجائے گی/نجم ولی خان

ہمارے پی ٹی آئی کے دوست مرچیں چبا رہے ہیں کہ سپپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے ان کے ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کیوں کیے اور جب ان سے پوچھا جائے کہ انہوں نے استعفے دئیے ہی کیوں←  مزید پڑھیے