نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

وہ کون ہے؟/نجم ولی خان

وہ کون ہے جس نے آرمی چیف کی تقرری کے معاملے کو جلسوں، جلوسوں، ٹی وی پروگراموں، اخبارات کے کالموں سے لے کر یوٹیوب کے مادر پدر آزاد چینلوں میں بے پر کی اڑانے کا موضوع بنا دیا ہے۔ ہر←  مزید پڑھیے

خان صاحب کے زخم/نجم ولی خان

یقین کیجئے، خانصاحب روایتی میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں لمبی عمر دے کہ اگر وہ سیاست میں متحرک نہ رہے تو ان دونوں کی رونق ہی ختم ہو کے رہ جائے گی، جی ہاں، خانصاحب←  مزید پڑھیے

پرویز رشید کی گواہی/نجم ولی خان

میری پرویز رشید کے لئے گواہی اس لئے معتبر سمجھئے گا کہ میں عشروں تک ا ن کے معاملات دیکھنے اور ان سے معاملات کرنے کے بعد یہ گواہی دے رہا ہوں، چلیں، ایک لمحے کے لئے میرے معاملات، مشاہدات←  مزید پڑھیے

بے روزگاری کا لانگ مارچ/نجم ولی خان

ایک طرف جناب عمران خان ہیں جن کا لانگ مارچ ایک مرتبہ پھر شروع ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے ان کے مٹھی بھر کارکن نکلتے تھے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی پولیس ان کی محافظ ہوتی تھی اور یہ ہزاروں،←  مزید پڑھیے

پاکستان آگے بڑھے گا/نجم ولی خان

یہ خدشات میرے ذہن میں موجود تھے کہ اگر عمران خان کو اقتدار نہ ملا تو وہ پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے۔ ان کے حامیوں کے نزدیک پاکستان عمران خان کے اقتدار سے مشروط ہے۔ میں وہ جذباتی باتیں←  مزید پڑھیے

عمران خان بازی ہار گئے/نجم ولی خان

میں تو اس وقت بھی کنوینس تھا، جب عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آ رہی تھی، کہ ان کے اقتدار کی کہانی ختم ہوچکی ہے مگر میرے بہت سارے دوست اصرار کرتے تھے کہ خان صاحب کو ایک←  مزید پڑھیے

لاشیں کھانے والی بلائیں/نجم ولی خان

صدف نعیم ایک اینکر، ایک رپورٹر تھی اور سچ بات تو یہ ہے کہ بہت سارے اسے جانتے بھی نہیں تھے۔ وہ جس ادارے میں تھی میں نے بھی صحافت کا آغاز اسی ادارے سے کیا تھا لہذا میں اس←  مزید پڑھیے

پا ک فوج زندہ باد/نجم ولی خان

میں ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی پریس کانفرنس سن رہا تھا، وہ کہہ رہے تھے کہ فوج اپنے آئینی کردار تک محدود رہے گی،اس فیصلے←  مزید پڑھیے

پاک فوج زندہ باد/نجم ولی خان

میں ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی پریس کانفرنس سن رہا تھا، وہ کہہ رہے تھے کہ فوج اپنے آئینی کردار تک محدود رہے گی،اس فیصلے←  مزید پڑھیے

پاکستان کیسے چلے گا؟/نجم ولی خان

ایس ایم منیر صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کے باپ کے طور پر جانے جاتے ہیں،ہم سب ان کی رہائش گاہ پر ایک پرتکلف عشائیے میں تھے جس کے مہمان خصوصی گورنر بلیغ الرحمان تھے اورتقریب کا دعوت نامہ ایس ایم←  مزید پڑھیے

عمران خان نااہل،اب کیا ہوگا؟/نجم ولی خان

کالم کے موضوع پر جانے سے پہلے فواد چوہدری صاحب کے آئیڈیاز کو داد دینے دیجئے۔ وہ یقینا جینئس ہیں اور راہ دکھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا شوق پورا کر لیں اور اپوزیشن←  مزید پڑھیے

شیخ رشید سے سَوا13کھرب لیجیے/نجم ولی خان

میں نے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی گفتگو سنی، وہ کہہ رہے تھے کہ چین کی مدد سے ایم ایل ون یعنی کراچی پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا میگا پراجیکٹ چھ ارب ڈالر سے بڑھ کے بارہ←  مزید پڑھیے

نواز لیگ بمقابلہ نواز لیگ/نجم ولی خان

اتوار کے روز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے، عمران خان سات نشستوں سے کھڑے ہوئے اور چھ پر جیت گئے، پیپلزپارٹی نے دو سیٹوں پر مقابلہ کیا اور سو فیصد رزلٹ حاصل کیا یعنی کراچی←  مزید پڑھیے

الخدمت کو سلام/نجم ولی خان

میں کہہ رہا تھا کہ اس سیلاب میں جتنی عزت اور شہرت’الخدمت‘نے کمائی ہے شائد ہی کسی دوسری رفاعی اور فلاحی تنظیم کے حصے میں آئی ہو اوراس کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی نے بھی، جو اس کی ’مدر آرگنائزیشن‘ہے۔←  مزید پڑھیے

کچھ سیاسی فکری مغالطے/نجم ولی خان

اسے آپ کیا کہیں گے۔ مغالطہ یہ پیدا کیا جا رہا ہے کہ رہائی کسی ڈیل کا حصہ ہے اور یہ مغالطہ اس وقت تک دور نہیں ہو سکتا جب تک آپ یہ نہ سمجھیں کہ یہ تمام مقدمات حقیقی←  مزید پڑھیے

تاریخ کا طویل ترین احتساب/نجم ولی خان

میاں نواز شریف کی لندن میں مریم نواز کے ہمراہ کی جانے والی پریس کانفرنس سنی۔ آپ یہ کہتے ہیں کہ ملک کے بااختیار ترین عہدوں پرطویل ترین مدت کے لئے رہنے کا اعزاز شریف خاندان کے پاس ہے تو←  مزید پڑھیے

سراج الحق کے نام/نجم ولی خان

میں جانتا ہوں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق ایک اچھے آدمی ہیں، وہ نہ مالی کرپٹ ہیں اور نہ ہی اخلاقی، مجھے یہ بھی یقین ہے کہ وہ پاکستان میں اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے نیک دلی←  مزید پڑھیے

عمران خان اور لانگ مارچ/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک مرتبہ پھر لانگ مارچ کی دھمکی دے رہے ہیں، کہا جا رہا تھا کہ یہ لانگ مارچ سات اکتوبر تک ہونا تھا مگر یوں ہوا کہ سات دن کی دھمکی دینے والوں نے←  مزید پڑھیے

اسحق ڈار سے امیدیں/نجم ولی خان

مسلم لیگ نواز کی حکومت کی بقا کی بحث دو حصوں میں مکمل ہوتی ہے، اول، مقتدر حلقوں سے تعلقات، دوم، مہنگائی پر قابو۔ میری پختہ رائے ہے کہ شہباز شریف مقتدر حلقوں سے تعلقات خراب نہیں ہونے دیں گے،←  مزید پڑھیے

شہباز شریف جیت گئے /نجم ولی خان

مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں باعزت بری ہوکے اپنے چاچو کے پاس پہنچیں تو انہوں نے بیٹی کو گلے سے لگاتے اور مبارکباد دیتے ہوئے کہا، اللہ نے بہت کرم کیا، ابو بھی بہت جلد آئیں گے، انشاء اللہ،۔←  مزید پڑھیے