مزمل فیروزی کی تحاریر
مزمل فیروزی
صحافی،بلاگر و کالم نگار پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے رکن مجلس عاملہ ہیں انگریزی میں ماسٹر کرنے کے بعد بطور صحافی وطن عزیز کے نامور انگریزی جریدے سے منسلک ہونے کے ساتھ ساتھ کراچی سے روزنامہ آزاد ریاست میں بطور نیوز ایڈیٹر بھی فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ صبح میں شعبہ تدریس سے بھی وابستہ ہیں اردو میں کالم نگاری کرتے ہیں گھومنے پھرنے کے شوق کے علاوہ کتابیں پڑھنا اور انٹرنیٹ کا استعمال مشاغل میں شامل ہیں آپ مصنف سے ان کے ٹوءٹر اکائونٹ @maferozi پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔

دوسری شادی متنازع کیوں؟

ہمارے خاندان میں دو شادیوں کا رواج بہت عام ہے۔ ہمارے دادا، تایا، چچا اور والد محترم نے بھی 2، 2 شادیاں کیں۔ اس کے بعد ہمارے بڑے بھائی نے تو تین شادیاں کر کے حد ہی کردی۔ ہم اپنی←  مزید پڑھیے

میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ضرور۔۔۔ مگر اعتدال پسندی کے ساتھ

ہمارے ایک صحافی دوست نے بہت ہی عجیب سی تحریر پوسٹ کی جو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے تھی وہ تحریر ہم یہاں بیان نہیں کرنا چاہتے بس اتنا کہنا چاہتے ہیں کہ انہیں←  مزید پڑھیے

مرد شادی کیوں کرتا ہے ؟؟

بدلتے دور اور بدلتی اقدار کے مصداق اب زندگی گزارنے کا طریقہ بھی بدلتا جارہا ہے، پہلے جو لوگ بغیر شادی کے زندگی گزارنے کو ترجیح دیا کرتے تھے، اب نہ صرف شادی میں بقا ڈھونڈتے نظر آتے ہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

عہد راحیل شریف … ندیم نظر کے قلم سے

پاکستان وہ عظیم سلطنت ہے جس نے ایک سے بڑھ کرایک سپوت اس قوم کودیے ۔ان میں سے ایک نام وطن عزیز کے نامور صحافی غلام محی الدین نظر صاحب کے صاحبزادے اورہمارے صحافی دوست ندیم نظر کا ہے۔ ندیم←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے دل پھینک عاشق

پرانے زمانے میں ’’اظہار محبت‘‘ کے لئے پیار کرنے والے جب زباں سے قوت گویائی نہ کرپاتے تو پھولوں کو گواہ بناتے یا پھر خطوط لکھ کر اپنے لطیف جذبات کا اظہار کرتے۔ ایسے خطوط کو حرف عام میں ’’لو←  مزید پڑھیے