مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

عشرہ ذی الحجہ میں بال وناخن نہ کاٹنا/سلیم جاوید

آجکل منبرومحراب سے بڑی شدومدسے ایک بات کہی جارہی ہے کہ جس مسلمان نے قربانی کرنا ہو اسکے لئے یکم ذی الحج سے دس ذی الحج تک بال اور ناخن کاٹنا ممنوع ہے- ہم توخیر “غیرقرآن” کواپنے دین کا ریفرنس←  مزید پڑھیے

فاروق نازکی کی شاعری: ایک نئی قرات مضمون نگار/ جاوید رسول

کیا بارتھ نے مصنف کی موت کا نظریہ سارتر کے نظریئہ کمٹمنٹ کے رد کے طور پر پیش کیا تھا؟ بظاہر تو نہیں۔کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو بارتھ ضرور سارتر کا حوالہ دیتا یا کمٹمنٹ کی وجودی منطق کا ہی←  مزید پڑھیے

اسرائیل کے معیار زندگی کا خرچ کون اٹھاتا ہے؟/افتخار گیلانی

مشرق وسطیٰ میں اسرائیل ایک جزیرہ کی مانندہے، جوانفرا سٹرکچر اور معیار زندگی کے حوالے سے ایشیائی پڑوسیوں کے برعکس کسی یوروپین سرزمین کا حصہ لگتا ہے۔ ہلچل سے بھر پور شہر تل ابیب سے غزہ کی سرحد سے متصل←  مزید پڑھیے

جہنم کی ایئر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ-نیچے کو بہتا پانی(24)-حامد عتیق سرور

عنوان پنجابی کے ایک محاورے سے مشتق( پانی نیویں تھاں نوں وگدا اے ) ہے جس کا مطلب نزلہ بر عضو ضعیف ہے یعنی ہر آفت اور بلا کا رخ بالآخر کمزور اور غریب کی گلیوں کو جاتا ہے۔ امریکہ←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کی مسجد : ایک تعارف/معصوم مراد آبادی

حالیہ پارلیمانی انتخابات میں نئی دہلی کی جامع مسجد کے امام مولانا محب اللہ ندوی رامپور سے لوک سبھا کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔وہ کسی مسجد کے پہلے امام ہیں جنھیں پارلیمنٹ کی رکنیت ملی ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

بیوگی کا ٹیگ/سلمیٰ کشم

کپڑے کی دکان پہ بیٹیوں کو کپڑے دلواتے ہوئے عبیرا کو کھلتے آتشی رنگ کا ایک سوٹ بہت دلکش لگا۔ سٹف بہت اچھا تھا پرنٹ بھی دل کو بھا گیا ، یہ رنگ اسے ہمیشہ سے پسند تھا اس کی←  مزید پڑھیے

سینٹ میریز حیدرآباد/ یادوں کی برات(قسط1)-تزئین فرید

“سب کے ممی ڈیڈی ان سے کہتے ہیں کہ شادی کرو۔ ایک ہمارے پیرنٹس ہیں جو کہتے ہیں پڑھو پڑھو پڑھو۔ ڈاکٹر بنو۔ “ یہ میری اسکول کی کلاس فیلو شہناز کا کہنا تھا جو نرسری سے سینٹ میریز کانوینٹ←  مزید پڑھیے

بیٹی کو بیٹی ہی رہنے دیں

تحریر-چبوترے پر بیٹھا دانشور(قلمی نام) مشرقی معاشرے میں کچھ والدین  اپنی کوتاہیوں, کمزوریوں بلکہ اکثر اپنی کم نصیبی کا حل اپنی اولاد میں دیکھتے ہیں جس میں بہرحال کوئی برائی نہیں لیکن شخصیت میں توازن کو مدِّنظر رکھنا لازم ہے←  مزید پڑھیے

اُردو ادب اور تقسیمِ ہندوستان/اقبال حسن

اردو ادب میں تبدیلی 1947 کے انقلاب کے بعد آئی تھی ۔ ممکن ہے لفظ انقلاب سے بعض دوست اتفاق نہ کریں لیکن جب ایسی ہوا چلتی ہے جو ہزار برس کی پالی پوسی تہذیب اور ثقافت اور کسی حد←  مزید پڑھیے

عید قرباں پر احتیاط کی ضرورت/محمد علم اللہ

وطن عزیز ہندوستان کے حالات دگرگوں ہوتے جا رہے ہیں، فرقہ پرست عناصر مذہبی منافرت پھیلانے کی تگ و دو میں ہیں، خصوصاً مانس اور گوشت سے ایک مخصوص طبقہ کو  بغض  ہے، اور وہ اپنی بالا دستی اور امتیازی←  مزید پڑھیے

کتابی محبت/حمیرا علیم

” یہ دیکھو دوبئی سے فہد یہ سیٹ لائے ہیں میرے لیے۔” نمرہ کی سہیلی رابی نے اسے واٹس ایپ پر ڈائمنڈ کا نازک سا سیٹ دکھاتے ہوئے اطلاع دی تو اس کا دل بجھ سا گیا مگر رابی کی←  مزید پڑھیے

ماں جی/خالد قیوم تنولی

کالونیل عہد کے نائب صوبیدار ہمارے نانا’ امیر خان’ جنہوں نے جنگِ عظیم اوّل و دوم میں بلجیئم، فرانس اور مصر کے محاذوں پر اپنے بدیسی آقاؤں کی خاطر نہایت دیانتداری سے دادِ شجاعت دی تھی، 1949ءکے اوائل میں جب←  مزید پڑھیے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی میڈیا سے متاثرہ پالیسیاں اور شکست/ناصر بٹ

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس پر کوئی بھی تجزیہ حتمی نہیں ہو سکتا امکانات پر بات ہو سکتی ہے جو مختلف عوامل پر مشتمل ہوتے ہیں اور ہر کسی کے نزدیک ان امکانات کی شرح مختلف ہوتی ہے جو←  مزید پڑھیے

دوڑو،زمانہ چال قیامت کی چل گیا/سعدیہ بشیر

گھر مکینوں سے خالی تھے اور کسی کو پروا تک نہ تھی۔ گھر سے گھر تک کچھ بھی ذاتی نظر نہیں آ رہا تھا۔ اخوت کے نئے معانی مارکیٹ میں ہر قیمت اور ہر گروہ کے لئے رعایتی نرخوں پر←  مزید پڑھیے

خلائی تسخیر میں جانوروں کا کردار/تحسین اللہ خان

“میں جب  تیسری  کلاس میں تھا، تو ایک استاد اکثر کہا کرتے تھے کہ خلا کو “تسخیر” کرنے کے لیے بہت سی “جانوروں” نے قربانیاں دی ہیں۔ انسان نے خلا کو تسخیر کرنے کے لیے کافی جانوروں کو سولی پر←  مزید پڑھیے

کامریڈ رسول بخش پلیجو، اک بکھری ہوئی قوم کا گڈریا(چھٹی برسی کے موقع پر خراجِ تحسین) -صفدر زیدی

اسکول کے زمانے میں جب رسول بخش پلیجو کی تحریروں سے آشنائی ہوئی تو ان کے لکھے ہوئے مضامین کے ساتھ ان کو تصویر میں بھی دیکھا۔ اس وقت ایسا لگا کہ جیسے رسول بخش پلیجو کوئی روح ہیں۔ وہ←  مزید پڑھیے

رسول بخش پلیجو: نشانِ جہدِ مسلسل(چھٹی برسی کے موقع پر خراجِ تحسین)-کلاونتی راجا

نیلسن منڈیلا نے ایک دفعہ کہا تھا کہ ’’سیاستدان اگلے الیکشن کے بارے میں سوچتا ہے اور رہنما آئندہ نسلوں کےبارے فکر کرتا ہے‘‘۔ رسول بخش پلیجو صاحب اس صدی کے ایک ایسے  ہی عظیم رہنما تھےجنہوں نے اپنی ساری←  مزید پڑھیے

تاریخ بولتی بھی ہے صاحب/حیدر جاوید سیّد

14 دسمبر 1969 کے ہفتہ روزہ ’’ایشیاء‘‘ (یہ جماعت اسلامی کر فکری ترجمان جریدہ تھا) میں جماعت اسلامی کے اس وقت کے سیکرٹری جنرل (بعدازاں جماعت اسلامی کے امیر بھی بنے اور جنرل ضیاء الحق کے ’’ماموں‘‘ کے طور پر←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(اسلحے کے تاجر)- فیضان عارف

دنیا بھر میں اسلحہ بنانے اور اس کی تجارت کرنے والے ممالک کی ہر ممکن کوشش یہی ہوتی ہے کہ مختلف اقوام اور ملکوں کے درمیان ایسے فتنوں اور اختلافات کو ہوا دی جائے کہ وہ اپنے دفاع اور تحفظ←  مزید پڑھیے

توہین مذہب یا ذاتی دشمنی/مہناز رحمٰن

توہین مذہب یا بلاسفیمی کے قانون کے غلط استعمال کے حوالے سے ایک عرصہ سے بحث چلی آ رہی ہے لیکن پاکستان میں سماجی، اقتصادی اور سیاسی مسائل کی اتنی بھر مار ہے کہ ہم خود کو ایک مسئلے کو←  مزید پڑھیے