مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

باباجی، چاچا جی تے میں۔۔ مدثر بشیر/بُک ریویو

معاشرے میں بکھری ہوئی کہانیوں اور باتوں کو ایک لڑی میں پرونا بہت بڑا فن ہے، بظاہر یہ کچھ مشکل دکھائی نہیں دیتا مگر ان کہانیوں اور باتوں کو تحریر کی شکل دینا کچھ اتنا آسان بھی نہیں، خاص طور←  مزید پڑھیے

انٹرنیشنل سپیس سٹیشن ۔۔۔۔ محمد شہزاد قریشی

انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کو پہلی بار نومبر 1998 میں ٹکڑوں کی صورت میں خلا میں پہنچایا گیا۔ پھر ان ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک اسٹیشن بنایا گیا جس میں 6کے قریب لوگ اپنا کام کرسکتے تھے لیکن وقت گزرنے کے←  مزید پڑھیے

لو سین سے دنیا کو کیا مسئلہ ہے۔۔۔۔حسن کرتار

جیسا کہ ناظرین آپ جانتے ہیں کہ پچھلے چند دنوں سے دنیا بھر میں بالعموم اور پاکستان انڈیا بنگلہ دیش ایران افغانستان مصر اور سعودی عرب وغیرہ میں بالخصوص گیم آف تھرونز میں آریا کا لو سین زیرِ بحث ہے۔←  مزید پڑھیے

کیا یوٹرن حکومت وقت کے لئے ناگزیر ہے؟۔۔۔۔ حارث یزدان خان ایڈوکیٹ

ترقی پسند معاشروں میں حکومتوں کی کارکردگی کا معیار عوام کی خوشحالی سمجھا جاتا ہے لیکن وطنِ عزیزمیں جتنا جھوٹ بولا جائے آپ اتنے ہی کامیاب ہوتے ہیں گویا آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔تبدیلی سرکار کے برسرِ اقتدار←  مزید پڑھیے

کھلی آنکھیں۔۔۔۔اورنگزیب وٹو

میں شیکسپئر  کو جلا رہا ہوں۔میں نے اپنی فیورٹ شرٹ بھی جلا دی ہے۔میرے سامنے خلیل جبران کا ادھ جلا پورٹریٹ پڑا ہے۔ایلس واکر کے ناول کے پچاس صفحے میں نے غسل خانے میں بہا دیے ہیں۔ بین اوکری کے←  مزید پڑھیے

ریلوے سٹیشن۔۔۔۔ محمد جمیل اختر

“جناب , یہ ریل گاڑی یہاں کیوں رکی ہے ؟” جب پانچ منٹ انتظار کے بعد گاڑی نہ چلی تو میں نے ریلوے سٹیشن پہ اترتے ہی ایک ٹکٹ چیکر سے یہ سوال کیا تھا۔ “او جناب پیچھے ایک جگہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کے محرر بدلو ۔۔۔۔مشتاق خان

اگر ان بچوں کو جن کو ہم چھوٹو  یا نکا بولتے ہیں اور ان کی ایک بڑی تعداد موٹر سائیکل گاڑی یا الیکٹرانکس کی ورکشاپس پر کام کرتی نظر آتی ہے اور ان میں سے اکثریت جوان ہونے سے پہلے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی زبان پھسل گئی تھی۔۔۔۔عیسیٰ خان

آج کی میڈیکل سائنس کہتی ہے کہ کوئی شخص ایک ہزار الفاظ بولتا ہے ۔اس میں کم از کم ایک سے دو غلطیاں آتی ہیں ۔slip of tongue کے اور اس کے بعد اگر اوسطا ً ایک منٹ میں ایک←  مزید پڑھیے

ایک شہر،جس کے نیچے ساٹھ لاکھ مردے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔محمد شہزاد قریشی

پیرس فرانس کا کیپٹل اور انتہائی  خوبصورت شہر ہے، اسے روشنیوں کا شہر بھی کہاجاتا ہے۔ یہاں ہر سال لاکھوں سیاح بھی آتے ہیں۔۔ کیا آپ جانتے ہیں جس طرح روشنیوں کے اس شہر میں تقریباً  20 لاکھ زندہ لوگ←  مزید پڑھیے

سکردو کے نواحی علاقہ ستق چن شغرتھنگ میں تعلیمی مسائل۔۔۔۔ سید مرتضیٰ موسوی

یوں تو سکردو شہر سے قریب تر ہونے کے باوجود حلقہ دو کے تمام علاقے مسائل کے شکار ہیں جوکہ حلقہ حد سے زیادہ بڑا ہونے کے ساتھ آبادی کے  تناسب میں اضافے کی وجہ سے ہے دوسری بات باربار←  مزید پڑھیے

خلع کی بنیاد پر تنسیخِ نکاح۔۔۔شاہد محمود

آج کل اکثر خواتین شوہر کے خلاف تنسیخ نکاح کا کیس کر کے شوہر کا فرضی ایڈریس لکھ کر یا عدالت کے پیادہ سے ملی بھگت کر کے یکطرفہ ڈگری تنسیخ نکاح حاصل کر لیتی ہیں ۔۔۔ جب کہ شوہر←  مزید پڑھیے

پانی۔۔۔۔۔محمد شہزاد قریشی

کیا آپ جانتے ہیں کہ جو پانی ہم پیتے ہیں وہ کیسا ہے اور کن مراحل کے بعد ہم تک پہنچتا ہے تحقیق کے مطابق زمین کا 72 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے پانی کی کل مقدار 326 بلین←  مزید پڑھیے

موٹر سائیکل کا ڈریس۔۔۔مشتاق خان

کراچی پہلی بار آئے تو موسم تو جانا پہچانا لگا کہ  بالکل دارالاسلام تنزانیہ کے موسم جیسا دھوپ میں پسینہ اور چھاؤ میں مٹھاس کا احساس اس لئے ہوٹل  کے کمرے  میں ٹکنا مشکل لگ رہا تھا۔ تھوڑی دیر بعد←  مزید پڑھیے

سارتر کا فلسفہ وجودیت۔۔۔۔۔احمد عقیل روبی مرحوم

وجودیت پر لکھنے والوں کا خیال ہے کہ سارتر کے ہاں یہ اصطلاح یا فلسفہ ہیگل، ہیسرل اور ہائیڈیگر کے مطالعے سے آیا ہے۔ سارتر سے پہلے بھی یہ موجود تھا لیکن سارتر نے اسے باقاعدہ فلسفے کی شکل دی۔←  مزید پڑھیے

ہمیشہ کے لیے زندہ۔۔۔محمد شہزاد قریشی

ہمیشہ کے لیئے زندہ رہنے( immortality) کی خواہش دنیا کا تقریباً ہر انسان ہی رکھتا ہے۔۔ ماضی میں دنیا کے بہت سارے لوگوں نے اس خواہش کو حاصل کرنے کی خاطر وقت سے پہلے ہی اپنی جان دے دی۔۔ بڑے←  مزید پڑھیے

تہران میں پاکستان کا ثقافتی ہفتہ اور عمران خان کا دورہ ایران۔۔۔۔۔ ڈاکٹر راشد نقوی

گزشتہ روز ایران کے دارالحکومت تہران کے ایک کافی مہنگے لیکن عوامی مرکز میلاد ٹاور میں یوم پاکستان اور ثقافتی ہفتے کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی نئی سفیر محترمہ رفعت مسعود←  مزید پڑھیے

بُک ریویو:نربدہ سے مہران تک۔۔۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

فتح اللہ عثمانی سندھ( سکھر ) میں بائیں بازو کی سیاست کا معروف نام تھے۔ وہ زندگی بھر نظریاتی اور تنظیمی طور پر بائیں بازو کی فکر و سیاست سے وابستہ رہے ۔انھوں نے نامساعد حالات میں بھی عوامی جدو←  مزید پڑھیے

ٹرین کا سفر اور شیعہ کلنگ ۔۔۔مشتاق خان

کچھ عرصہ قبل لاھور سے کراچی جانے کا اتفاق ہوا اسٹیشن پر ٹرین کے انتظار میں کھڑا تھا تو ایک ہم عمر شخص بھی پاس کھڑا ہوگیا اس نے پوچھا آپکا ڈبہ کونسا ہے تو بتانے پر ڈبہ اور برتھ←  مزید پڑھیے

سر راہ ایک مکالمہ۔۔۔۔محمد اسد شاہ

میں کالج سے واپس آ رہا تھا – گھر کی گلی مڑنے لگا تو علاقے کا کونسلر مل گیا – سلام دعا کے بعد مجھ سے کہنے لگا؛ “شاہ جی ! مجھے آپ سے ایک رائے لینا ہے- ” مجھے←  مزید پڑھیے

مشرانوں ۔ دستک اور دروازہ توڑنے میں فرق رکھیں۔۔۔عبدالمجید داور

طالبان اٹھے، شریعت کے نفاذ کے نام پر دستک کی بجائے دروازہ توڑنے کی کوشش کی ۔ ۔ ۔ فوج دروازہ توڑنے والوں سے حساب کرنے آئی، پر عام آدمی کا دروازہ توڑ گئی  ۔ ۔ ۔ آج عام آدمی←  مزید پڑھیے