ڈاکٹر مجاہد مرزا کی تحاریر
ڈاکٹر مجاہد مرزا
ڈاکٹر مجاہد مرزا معروف مصنف اور تجزیہ نگار ہیں۔ آپ وائس آف رشیا اور روس کی بین الاقوامی اطلاعاتی ایجنسی "سپتنک" سے وابستہ رہے۔ سماج اور تاریخ آپکے پسندیدہ موضوع ہیں

بس آج یونہی یاد آگئے یہ سب۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میرے والد مرزا محمد رفیق صاحب کے دو بھائی تھے۔ بڑے مرزا محمد صِدٌیق صاحب اور چھوٹے مرزا محمد یامین صاحب۔ تایا جی کو میں نے بچپن میں دیکھا تھا جب وہ نسیاں کا شکار تھے۔ وہ گورکھ پور میں←  مزید پڑھیے

قصہ راسروچکا ( قسطوں پہ ) نیا ہینڈ سیٹ خریدنے کا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نے روس میں بھی بینک میں رکھے پیسوں پر سود نہیں لیا کبھی اور نہ ہی کبھی دیا کیونکہ کریڈٹ پہ کبھی کچھ لیا ہی نہیں۔ ایک روز کہا نیا ہینڈ سیٹ لینا چاہیے یہ پرانا ہو گیا تو←  مزید پڑھیے

وہ کہاں ،ہم کہاں ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

سپیس ایکس کے مالک انجینئر اور بزنس مین ایلن مسک نے ایک ٹویٹ کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ وہ 2050 تک دس لاکھ افراد کو مریخ بھجوا دیں گے۔ ان کے پروٹو ٹائپ خلائی جہاز کی ہر روز تین←  مزید پڑھیے

خلجان میں مبتلا آبادی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

عنوان میں جان بوجھ کر نہ تو ملک لکھا گیا نہ قوم کیونکہ مہذب و متمدن ملک ایسے نہیں ہوا کرتے جہاں ہمہ وقت قانونی، آئینی، معاشی، سیاسی اور سماجی خلفشار برپا رہتا ہو۔ قوم تو وہ ہوتی ہے جو←  مزید پڑھیے

ایک بس تھی ۔ ۔ ڈاکٹر مجاہد مرزا

یو ٹنگ کمپنی کی بنی ایک بس جو کراچی سے ہیڈ پنجند تک جانے کو کچھ ہی دیر پہلے سے رواں دواں ہے ، اس سے پہلے بحریہ ٹاون کے سامنے دس منٹ، سہراب گوٹھ ٹرمینل پر پندرہ منٹ اور←  مزید پڑھیے

آزادی نسواں اور انہضام آزادی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

وہ آزادی ء نسواں کا پرچارک ہی نہیں بلکہ اسے عملی جامہ پہنانے کا خواہاں بھی تھا۔ جس طرح ایک زمانے میں انگلستان میں دو چار عملی سوشلسٹ سرمایہ دار پیدا ہوئے تھے جنہوں نے مزدوروں کو بنیادی انسانی سہولیات←  مزید پڑھیے

مجھے وطن پھر چھوڑنا پڑے گا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

کیا میں اکتا گیا ہوں؟ بلا شبہ اکتا گیا ہوں۔ کس بات سے، کوئی ایک بات ہو تو کہوں۔ پورا معاشرہ اخلاقی، ذہنی، مذہبی، انسانی ۔۔غرض کون سا ایسا پہلو ہے جس میں انحطاط نہیں۔ چونکہ ماضی میں میرا تعلق←  مزید پڑھیے

غیر سیاسی کالم،یا خدابارش نہ ہو۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

اُف اس قدر ٹھنڈ۔ انگلیاں ٹھنڈی برف جیسے منجمد۔ ٹانگیں جب تک لحاف میں نہ گھسیڑ لو تب تک یخ بستہ۔ نہاتے ہوئے دروازے تلے کی ریخ سے سرد ہوا کا جھکڑ نما جھونکا پورے ننگے بدن کو کمزور ٹہنی←  مزید پڑھیے

ایک امریکی کا وہم۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میتھیو گرین نام کا ایک سفید فام اور خوش شکل جوان امریکی، امریکہ میں تعلیم یافتہ خاتون سے بیاہ کرکے ماسکو میں آن بسا تھا۔ اس نے اپنے طور پر پیراسائکولوجی سے متعلق نصابی کتب لکھیں اور کورس مشتہر کیا۔←  مزید پڑھیے

پھر کیا کرنا چاہیے؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

معاشی نظام دو ہی طرح کے ہیں ایک سرمایہ دارانہ اور ایک اشتمالی یا بہت حد تک کہا جائے تو اشتراکی، باقی جو بھی نام لیا جائے گا وہ انہی  دو میں سے ایک  کا ذیلی ورژن ہوگا۔ ہم سرمایہ←  مزید پڑھیے

کیا سچ ہے کیا جھوٹ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

جوہر کے ایک مہین تر ذرے الیکٹرون کی دو یا دو سے زائد مقامات پر بیک وقت موجودگی یا ہمہ جا موجودگی یا کہیں بھی موجود نہ ہونا تو بہت پہلے سے تجربات کے ذریعے ثابت کیا جا چکا ہے←  مزید پڑھیے

نتیجہ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہم نے ایک تحقیقی سوال کیا تھا: آپ محبوبہ کے لب چومتے بلکہ چوستے بھی ہیں کیا شادی کے دو تین سال بعد بھی بیوی کے ساتھ یہ حرکت کرتے ہیں؟ ہمیں چار گھنٹے میں کوئی 22 کمنٹ میسر آئے۔←  مزید پڑھیے

انسان کی سوچ جامد نہیں ہوتی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

عمر، مطالعے، تجربے، مشاہدے، وسیع تر میل ملاپ اور باہمی تبادلہ خیالات انسان کی سوچ کو جامد نہیں ہونے دیتے۔ ضروری نہیں کہ اگر انسان دس پندرہ بیس سال پہلے کسی معاملے سے متعلق ایک خیال رکھتا تھا اس کا←  مزید پڑھیے

قصہ سرکاری کانفرنس کا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ادب اور صحافت سے وابستہ لوگ مجھے ڈاکٹر نہیں مانتے چونکہ ان کے نزدیک ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس نے پہلے اردو میں ایم اے کیا ہو اور پھر ” بل بلندر” قسم کا کوئی عنوان منتخب کرکے اس پر←  مزید پڑھیے

ٹی وی چینلز میں اردو “سٹائلسٹ” درکار۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

پہلے ماسکو میں کسی پاکستانی چینل کے روس میں متعین واحد نمائندے اشتیاق حسین ہمدانی ہوا کرتے تھے۔ پھر شاہد گھمن نام کے ایک اور برخوردار ماسکو پہنچے۔ اگرچہ انہیں یہاں آئے چار ماہ سے کچھ زیادہ گذرے ہیں مگر←  مزید پڑھیے

زندگی لا یعنی ہے۔۔ ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں اپنے دوست امتیاز چانڈیو کے دو دوستوں کو جانتا تھا۔ ایک کا نام پیوتر تھا جسے دوست پیتیا پکارتے تھے۔ ایک کا نام پاویل تھا جسے پاشا کہتے۔ پیتیا سے میں ایک بار ملا تھا جب میں امتیاز کے←  مزید پڑھیے

ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

“ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا عین جہاد ہے” یہ حدیث قدسی بعض اخبارات کی پیشانی پر لکھی ہوتی ہے اور ہم سب اسے پسند کرتے ہیں، صرف بطور حدیث کے ہی نہیں بلکہ یہ ہر آزادی خواہ انسان←  مزید پڑھیے

دوسرے سیارے کے دو افراد کی خیالی تصویر ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک پوسٹ گردش میں ہے جس میں دوسرے سیارے کے دو افراد کی خیالی تصویر ہے۔ ایک دوسرے سے پوچھتا ہے کہ یہ زمین والے تہوار کیا منا رہے ہیں۔ دوسرا جواب دیتا ہے کہ ان کے سیارے نے اپنے←  مزید پڑھیے

وہ چینی بچے یاد آئے۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

وہ تھے تو ہانگ کانگ سے جو ان دنوں چین کی بجائے برطانیہ کے تسلط میں تھا، انہیں ان کا لمبا چوڑا اور وجیہہ باپ، ان کی ماں سے جدا کرکے یا شاید ان کی ماں مر گئی تھی، ہمارے←  مزید پڑھیے

جہنم سے اللہ بچائے پر جنت ۔۔ ڈاکٹر مجاہد مرزا

جہنم بارے سوچ کر تو ویسے ہی روح کانپ جاتی ہے، اللہ اس سے تو حفظ و امان میں رکھے مگر جب جنت سے متعلق سوچتا ہوں تو بہت پریشان ہو جاتا ہوں۔ ٹھیک ہے وہاں دودھ اور الکحل سے←  مزید پڑھیے