محسن علی کی تحاریر
محسن علی
اخبار پڑھنا, کتاب پڑھنا , سوچنا , نئے نظریات سمجھنا , بی اے پالیٹیکل سائنس اسٹوڈنٹ

پاکستانی عوام کے جمہوری تصورات۔۔محسن علی

میں سمجھتا ہوں پاکستان میں شخصیت پرستی خاص کر سیاسی شخصیت پرستی کو وہ ملکہ حاصل رہا ہے جو کسی اور کو نہیں یا مُلائیت کو اس کی بنیادی وجہ مذہب اور شاید ہمارا گلیمرائز  کرتا ہُوا ماضی ہے جہاں←  مزید پڑھیے

خوف ۔۔محسن علی

کیا ہے خوف؟ کیوں ہے خوف ؟ اسکی کیا وجوہات ہیں یا کیا ہوسکتی ہیں ؟ خوف کسی بھی بات سے ڈرنے کا نام ہے پھر چاہے وہ مذہبی حوالے سے ہو ، جادو سے ہو ، یا دُنیا کی←  مزید پڑھیے

کراچی ایک مرتے ہوئے شہر کی کہانی ہے۔۔محسن علی

یہ جملہ میرا نہیں بلکہ ہمارے صحافی و ادبی بھائی اقبال خورشید کا ہے، مگر سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ بات کہی کیوں گئی ؟اسکے پیچھے کیا بات ہے ؟ اگر ہم ماضی قریب میں جائیں تو گزشتہ دس←  مزید پڑھیے

کہانی۔۔۔۔محسن علی

وہ لکھاری صبح یونہی دفتر کو نکلا بسوں کے دھکوں میں آج وہ خود سے سوال کرتا جارہا تھا لوگوں کے چہرے پڑھنا چاہ رہا تھا، مگر اتنی عجلت میں چہرے پڑھے نہیں گئے ،کسی کے چہرے پر خُوشی کسی←  مزید پڑھیے

اقلیتیں۔۔۔۔محسن علی

پاکستان   کے جھنڈے کا رنگ ہرا و سفید  ہے جس میں سفید رنگ اقلیتوں کی نمائندگی کرتا  ہے جبکہ دوسرے معنوں میں امن کو یعنی اقلیت کو   امن فراہم  ہوگا۔  اس ضمن میں قائد اعظم کی گیارہ ستمبر کی تقریر ←  مزید پڑھیے

ساہیوال واقعہ اور خدشات۔۔۔۔محسن علی

میں وکیل نہیں تحریک انصاف کا لیکن بہت سے سوال جنم لیتے ہیں ، میں صرف مختلف پہلووں سے سوال لکھنے کو یہ عرض کرہا ہوں ۔سچ تو یہی ہے !ماڈل ٹاؤن قتل عام پرکسی پولیس والے کو پھانسی نہیں←  مزید پڑھیے

عورت و مرد کا تعلق ۔۔۔محسن علی

اس بارے میں بات کرنا کہاں سے شروع کی جائے ۔۔اس بات کو سوچتے سوچتے خیال آیا اپنی ذات سے شروع کیا جائے ۔ بات ایسی ہے کہ میرے بچپن میں ہی اسکول کی زندگی میں سب سے پہلے جو←  مزید پڑھیے

میڈیا کرائسز ۔۔۔محسن علی

پاکستان میں کئی پیچیدہ مسائل ہیں جن میں سے ایک سر اُٹھاتا مسئلہ میڈیا انڈسٹری کا ہے یوں تو مشرف صاحب کے دور میں میڈیا کو آزادی دی گئی اور خوب دی گئی جبکہ اُس دوران صحافیوں کی کوئی میڈیا←  مزید پڑھیے

نفرت ۔۔۔محسن علی

نفرت کیا ہے ؟۔۔۔ نفرت ایک انسانی احساس و جذبہ ہے جو کسی سے انتقام بدلہ لینے پر اکساتا ہے، یا کسی کے بارے میں آپکی رائے کو منفی کردیتا ہے ۔ نفرت عام طور پر ہم سب    کسی←  مزید پڑھیے

سی پیک و خدشات۔۔۔محسن علی

سی پیک بند یا روکا نہیں جاسکتا اسکی وجہ یہ ہے کہ سی پیک ساٹھ ممالک کے درمیان بیلٹ ہے جس میں سے گولڈن بیلٹ یا “قدیم سونے کی چُڑیا” ایشیاء کو دوبارہ اس جانب لے جانا ہے اور چین←  مزید پڑھیے

عمران خان سے کچھ گزارشات۔۔۔ محسن علی

سلام مہاتما عمران خان نیازی صاحب! آپ الیکشن جیت گئے بائیس سالہ جدوجہد کے بعد ،مبارکباد ۔مانتا ہوں ہر الیکشن سلیکشن ہی ہوتے ہیں ہمارا مزاج نہیں فری اینڈ فئیر پر مُلک گنوانا پڑا تھا ۔ آپ کی تقریر سُنی←  مزید پڑھیے

پاکستان کیسی ریاست؟۔۔۔محسن علی

پاکستان  کیسی ریاست ہے ؟ یہ لسانیت کیوں ہے ؟ پاکستان اصل میں کئی قوموں کا مجموعہ ہے جو اب تہتر کے آئین کے تحت پانچوں صوبوں و قبائلی علاقاجات و فاٹا کا اس آئین کے ساتھ متفق ہونے کا←  مزید پڑھیے

کچھ تجاویز شہروں کے لئے ۔۔محسن علی

وطن عزیز میں ویسے تو ہر روز کچھ نہ کچھ نیا ہوتا ہی رہتا ہے۔۔لیکن پھر بھی  کچھ ایسے اقدامات ہیں جن کی طرف ابھی تک توجہ نہیں دی گئی۔۔پاکستان کا شہری ہونے کی حیثیت سے کچھ تجاویز اربابِ اختیار←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر۔۔۔کیا واقعی مرگئیں؟ محسن علی

عاصمہ جہانگیرایک انتہائی پُر اسرار شخصیت  تھیں ،ہمارے معاشرے کی وہ عورت جنہوں نے ہم جیسے مردوں کو جان دی  لیکن  مُردہ سوچ اُن کی موت پر   اپنی غلاظت  بکھرانے سے باز نہ آسکی۔میں  نے عاصمہ جہانگیرکو پہلی بار←  مزید پڑھیے

گداگری اور اس کے اسباب۔۔محسن علی

ہمارے ملک میں یوں تو بے شمار مسائل ہیں لیکن گدا گری کے عفریت نے ملک کو  بری طرح سے اپنے شکنجے میں جکڑ رکھا ہے۔مگر کیا سارے گداگر ہی گداگر  ہیں؟۔۔ ایسا نہیں ہے، کئی سال پہلے کراچی میں←  مزید پڑھیے

وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے۔۔محسن علی

ہاں وہ بچی ۔۔۔بچی ہی تو تھی!ابھی  عُمر  ہی کتنی تھی، ارے سات سال ۔۔کیوں ایسے کیوں پوچھا؟ اُس کا ریپ ہوا ۔۔کیا؟ سات سال کی بچی کا ریپ ؟؟ ہاں ہاں سات سال کی بچی کا ریپ ۔۔یقیناً ماں←  مزید پڑھیے

مُکا، متحد ہوجاو اور 33 ارب کی کہانی ۔۔محسن علی

بات مُکے سے شروع کرنا چاہوں گا جب پاکستان بنا تو سب پاکستانی ہی تھے پہلے مگر جب لیاقت علی خان کو شہید کیا گیا اور اُسی تقریر کا مُکا مُکا چوک پر نصب تھا ، لیاقت علی کے دور←  مزید پڑھیے

آرمی چیف صاحب سے چند سوالات۔۔محسن علی

آرمی چیف کا نام سنتے ہی کچھ سوالات زبان پر مچل اٹھے،سوچا کیوں نہ آپ کے سامنے وہ سوالات رکھے جائیں ۔۔۔ جناب آپ نے بتایا 161مجرم کو پھانسی کی سزا سنائی تو 56کو ہی اب تک کیوں دی گئی۔۔←  مزید پڑھیے

شادی ،بندھن یا گھٹن؟۔۔محسن علی

شادی جیسے نام سے ہی معنی کچھ واضح ہوتے ہیں کہ خوشی کیونکہ ہم کہتے سنتے آئے ہیں شاد رہو آباد رہو۔تو اس کے معنی یہی ہوتے ہیں مگر کیا واقعی شادی کی رات کے بعد انسان اندر سے خوش←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں غلطی کہاں ؟۔محسن علی

 جب بات بلوچستان کی ہوتی ہے تو ماما قدیر، واحد بلوچ اور بی ایل اے یا بی ایل ایف مگر کیا صرف یہی معاملات ہیں؟۔۔ پچیس اکتوبر کی ڈیڈ لائن کے بعد بلوچستان میڈیا عملاً  بلیک ڈاؤن  ہوچکا ہے، کوئٹہ←  مزید پڑھیے