محسن علی کی تحاریر
محسن علی
اخبار پڑھنا, کتاب پڑھنا , سوچنا , نئے نظریات سمجھنا , بی اے پالیٹیکل سائنس اسٹوڈنٹ

ہم درست سمت میں جارہے ہیں ۔محسن علی

اُس کی مثال اس طرح سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔جیسے ایک کباڑ خانہ ہے عرصے سے لوگ ادھر گُھستے ہیں حرکت پیدا کرتے ہیں کچھ سامان اپنی سمجھ سے اُٹھاتے ہیں اور لے جاتے ہیں ۔ جبکہ کباڑخانے میں←  مزید پڑھیے

بلوچستان آخر مسئلہ ہے کیا؟۔محسن علی

یوں تو بلوچستان کے بارے میں بات کریں تو فوراََ لوگوں کے ذہن میں آزادی کے متوالے(جو فقط فوج کو وہاں نہیں دیکھنا چاہتے)     ذہن میں آتے ہیں۔ تو دوسری طرف ریاستی تشدد و دہشتگردی اور ناراض بلوچ←  مزید پڑھیے

ساری دُنیا اپنا گھر ہے مل کر اسے سجائیں۔۔۔ محسن علی

زمین بدلتی رہتی ہے کل کو سرکار قبرستان ختم کرکے آبادی بڑھنے کیوجہ سے وہاں عمارت تعمیر کروادیگی، دھرتی کیسے بنتی ہے کہ بجائے یہ سوچنا چاہئے انسانیت کیسے بچتی ہے۔ انسانوں کی ضروریات کیا ہیں ، دھرتی سے محبت←  مزید پڑھیے

مکالمہ۔۔۔ محسن علی

مکالمہ۔۔۔۔میرا اور امی کا گذشتہ  رات امی : محسن بیٹا محسن : جی امی امی :مجھے تم سے ضروری باتیں کرنی ہیں کچھ محسن : جی امی کریں ضرور امی : دیکھو تم ڈپریشن میں رہتے ہو ۔۔اپنے کمرے میں←  مزید پڑھیے

بات کہی نہیں گئی ،بات سنی نہیں گئی۔۔۔ محسن علی

ہمارے معاشرے کے ان گنت مسائل میں سے کچھ مسائل معاشرتی ہیں ، کچھ مذہبی ، کچھ سیاسی مگر سب سے زیادہ مسائل اگر دیکھا جائے تو ہمارے انفرادی حیثیت میں ہیں ۔شائد انسان جب پاکستان کے لکھنے والوں کو←  مزید پڑھیے

الفاظ ۔۔۔ !

الفاظ کیا ہیں ؟ کب سے ہیں ؟ کیوں ان کا عادی ہوجاتا ہے انسان کس طرح سے ؟ ایسے بہت سے سوالات ہیں جن کے بے تحاشا جواب ہیں بھی اور نہیں بھی۔ کیونکہ سارے جواب نا مکمل سے←  مزید پڑھیے

احساس …!

احساس یہ لفظ جتنا گزشتہ دس سالوں میں ہمارے معاشرے میں پروان چڑھا ہے اتنا احساس لوگوں میں جاگا نہیں ہے وجہ کیا ہے ایسا کیونکر ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم بہت سی بڑی بڑی باتوں←  مزید پڑھیے

بھابی و دیور

اگر اس رشتے کی بات کی جائے تو یہ بہت پیارا تو کبھی خوفناک دکھائی دیتا ہے۔ اگر ہم معاشرے کے گرد نظر ڈالیں اور اس میں شک کی گنجائش زیادہ اور یقین کم ہوتا ہے دو بھائیوں کے درمیان←  مزید پڑھیے

“روز”

“روز” محسن علی میں ٹوٹا ہوا آسمان سے آگرا ہوں نہ جانے میں کس جُرم کی سزا ہوں ہوں تو سلامت مکمل کہنے کو پھر بھی اپنے آپ میں تنہا ہوں یہ تنہائیاں اور وحشتیں ہیں ایسے کہ خود میں←  مزید پڑھیے

محبت اور فلسفہ محبت ؟

محبت یوں تو کہنے کو فقط الفاظ ہیں مگر اس کے معنی کیا ہیں ؟ کیا یہ جذبہ وجود رکھتاہے ؟ کیا اس کو ہم ثابت کرسکتے ہیں کیونکہ آج کا دور ثابت کرنے کا دور ہے عقلی دلیل سے←  مزید پڑھیے

انسان اور محبت

انسان جب پیدا ہوتا ہے تو وہ اپنی محبت میں مبتلا ہوتا ہے۔ ماں کی گود کا احساس اس کے اندر کچھ پکڑنے پانے کا احساس جگاتا ہے، پھر دھیرے دھیرے اور لوگوں کے ہاتھ میں جب وہ جاتا ہے←  مزید پڑھیے

خود کشی ۔۔۔ایک فرضی کہانی

یہ کہانی دو ایسے اچھوتے دوستوں کی ہے جو کبھی ملے نہیں مگر ان میں جتنا اختلاف تھا اتنا اتفاق بھی ،وہ دونوں واقعی میں دو جسم ایک جان جیسے دوست تھے۔ ان کی دوستی ذہنی طور پر اتنی مضبوط←  مزید پڑھیے

بم دھماکوں پر ایک نظم

بم دھماکوں پر ایک نظم لفظ نہیں پاس اب احساس بھی نہیں باتیں ہیں کہنے کو بہت ہزار مگر اب بات پھر بھی کچھ کہنے کوہے نہیں لاشیں،جنازے اور یہ دھماکے ہیں جی تو کرتا ہے پکڑلوں تم لوگ کے←  مزید پڑھیے

پاکستان سے غائبستان کا سفر

پاکستان سے غائبستان کا سفر محسن علی پاکستان میں غائب ہونے کا سفر آغاز سے ہی شروع کردیا گیا تھا.جسکی پہلی کڑی قائد اعظم پھر لیاقت علی خان پھر رفتہ رفتہ سول حکومتوں کو پیچھے سے اٹھک بیٹھک کرواتے رہنا←  مزید پڑھیے