ایم بلال ایم کی تحاریر
ایم بلال ایم
ایم بلال ایم ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اردو بلاگنگ کی بنیاد رکھی۔ آپ بیک وقت اک آئی ٹی ماہر، فوٹوگرافر، سیاح، کاروباری، کاشتکار، بلاگر اور ویب ماسٹر ہیں۔ آپ کا بنایا ہوا اردو سافٹ وئیر(پاک اردو انسٹالر) اک تحفہ ثابت ہوا۔ مکالمہ کی موجودہ سائیٹ بھی بلال نے بنائی ہے۔ www.mBILALm.com

فوٹوگرافی میں ایکسپوژر – شٹر، اپرچر اور آئی ایس او۔۔۔۔ایم بلال ایم

جاندار کی آنکھ ہو یا پھر کیمرے کی آنکھ، دونوں روشنی کی مدد سے چیزوں کو دیکھتی ہیں۔ کیمرہ بھی کچھ آنکھ کی طرح ہی کام کرتا ہے۔ مثال کے طور پر جس طرح ضرورت سے کم یا زیادہ روشنی←  مزید پڑھیے

میرا پیغام محبت ہے۔۔۔ایم بلال ایم

ابھی ٹھیک طرح سے قلم پکڑنا بھی نہیں سیکھا تھا کہ جب زندگی کا پہلا فائر کیا۔ دراصل بچے کی ضد پر ماموں نے ہاتھ پکڑ کر وہ فائر کروایا تھا۔ سچ پوچھیں تو عموماً بچوں کی طرح اپنا بھی←  مزید پڑھیے

پردے کے پیچھے کیا ہے؟۔۔۔۔ایم بلال ایم

ہاں تو دوستو! فوٹوگرافی کے حوالے سے پردے کے پیچھے یہ ہے کہ کبھی منظر آسانی سے پکڑ میں آتے ہیں اور کئی دفعہ تو بڑی خجل خرابی کے بعد بھی مطلوبہ منظر نہیں ملتا۔ بعض اوقات فقط ایک تصویر←  مزید پڑھیے

دنیا کو میری ضرورت ہے یا نہیں؟۔۔۔۔ایم بلال ایم

آج آپ کو ایک کہانی سناتا ہوں اور آپ مجھے ہی اس کہانی کا کردار سمجھ لیں۔ ویسے یہ کہانی صرف میری ہی نہیں، بلکہ بہت سارے لوگوں کی ہے۔ کیونکہ دنیا ایسے عجوبوں سے بھری پڑی ہے۔ کہیں آپ←  مزید پڑھیے

کیا اس زمین پر کوئی ہے؟۔۔۔۔ایم بلال ایم

بھلے زمانوں کی بات ہے کہ ایک پاکستانی الیکٹریکل انجینئر مدینہ منورہ گیا۔ وہیں روزگار سے وابستہ ہوا اور زندگی کے چالیس سال حرم مدنی کی خدمت میں گزار دیئے۔ اس دوران پائی پائی جمع کر کے پاکستان کے شہر←  مزید پڑھیے

جوگیوں کے ساتھ ٹلہ جوگیاں۔۔۔۔ایم بلال ایم

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر! مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر! معروف جہاں گرد رانا عثمان اکثر کہا کرتا ”یار منظرباز! ٹلہ جوگیاں جانا ہے“۔ کئی دفعہ پروگرام بنا مگر نہ جا←  مزید پڑھیے

کیا سے کیا ہوگئے – کچھ پرانی یادیں۔۔۔۔ایم بلال ایم

ایسے ملتے جلتے واقعات تو کئی ہیں، فی الحال ایک  واقعہ  مختصراً سناتا ہوں۔ ڈیڑھ دو سال پہلے کی بات ہے کہ سیروسیاحت کے دوران ایک صاحب سے ملاقات ہوئی۔ گفتگو ہوتی رہی اور جب رخصت ہونے کا وقت آیا←  مزید پڑھیے

تصویر کے ساتھ بے ہودگی اور حقیقی منظر۔۔۔ایم بلال ایم

جب تصویر کا تن من چیخا۔ آج کے دور میں یہ صرف فوٹوگرافرز کو ہی نہیں بلکہ سب کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ پیار کی یہ واردات تو بہت پہلے سے شروع ہو چکی تھی، مگر ”انٹرول“ کے فوراً بعد←  مزید پڑھیے

معاشرے اور سیاست میں گالی کلچر۔۔۔۔ایم بلال ایم

بچپن میں جب بھی انتخابات (الیکشن) ہوتے تو بڑا مزہ آتا۔ گاؤں میں ایک الگ ہی رونق ہوتی۔ دیواروں پر اشتہاروں کی بھرمار اور گلیوں میں نعروں کا شور۔ ہر جماعت دوسری پر برتری دیکھانے کے چکر میں عجیب عجیب←  مزید پڑھیے

اک محبوب نگری – سفرنامۂ جہاز بانڈہ ۔۔۔۔ایم بلال ایم/ چوتھی قسط

جہاں سویا ہوا تھا، اس کمرے کی کھڑکی پر سورج کی کرنیں دستک دیتے ہوئے کہنے لگیں ”اٹھو! دیکھو! کتنی حسین صبح تمہارا انتظار کر رہی ہے۔“ جب آنکھ کھلی تو کمرے میں کوئی بھی نہیں تھا۔ گویا میں سب←  مزید پڑھیے

اک محبوب نگری، سفرنامۂ جہاز بانڈہ ۔۔۔۔ایم بلال ایم / تیسری قسط

گزشتہ سے پیوستہ صبح اٹھے اور ٹریک پر نکلے۔ پہلے ایک دو چشمے، پھر جنگل، پھر چراگاہ اور پھر جہازبانڈہ آ گیا۔۔۔ کیا واقعی؟ سچی؟؟؟ نہ سائیں نہ… ایسے نہیں۔۔۔ ناریل پھوڑا نہ چوگ بھرا… کوئی موم بتی جلائی نہ←  مزید پڑھیے

اک محبوب نگری – سفرنامۂ جہاز بانڈہ ۔۔۔ایم بلال ایم/دوسری قسط

گاڑی جی ٹی روڈ پر دوڑے جا رہی تھی۔ ایک دوسری گاڑی اور کچھ لوگوں نے اسلام آباد سے شامل ہونا تھا۔ کارواں اپنے وقت سے تھوڑی تاخیر کا شکار تھا۔ یوں جو لوگ انتظار کر رہے تھے، وہ سفر←  مزید پڑھیے

اک محبوب نگری – سفرنامۂ جہاز بانڈہ – ابتدائیہ

ایک بات تو بتائیں۔ چونکہ خواتین بھی ساتھ ہوں گی تو ایسی صورت میں، کارواں سرائے والے اُن لوگوں کا کیا کریں گے، جن کے انجن خراب ہوتے یعنی جو لوگ دھواں چھوڑتے ہیں؟ آیا راستے میں وقفہ کریں گے←  مزید پڑھیے

کمراٹ اور جھیل کٹورہ پر کبھی آؤ چناب کی صورت۔۔۔۔ایم بلال ایم

روح بنجر ہے اور پیاسا من کبھی آؤ چناب کی صورت یہ شعر شاعرہ دِیاخلیل صاحبہ کا ہے۔ مسافرِشب کی وساطت سے یہ شعر اور پھر شاعرہ کا نام معلوم ہوا تھا۔ کچھ چیزیں کئی لوگوں کے لئے عام سی←  مزید پڑھیے

سیر و سیاحت کے لیے بہترین سمارٹ فون ایپس۔ ۔۔ایم بلال ایم

آج کے دور میں سیر و سیاحت اور سفر کے لئے جہاں دیگر تیاریاں ہوتی ہیں، وہیں پر کچھ سمارٹ فون ایپس(Apps) بھی ضروری ہیں، جو کہ سفر کے دوران بہت مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ یوں تو سیاح یا مسافر←  مزید پڑھیے

ہرن مینار میں انارکلی۔۔ایم بلال ایم

نیند اتنی تھی کہ جگانے والی گھنٹی چیخ چیخ کر چپ ہو گئی، مگر میں نہ اٹھا۔ اور پھر یکایک خیال آیا کہ جو سوتے ہیں، وہ کھوتے ہیں اور آج کل ”کھوتے“ کو تو لوگ کھا جاتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

چناب بادشاہ کا نیا راستہ اور شہباز پور پُل۔۔۔ایم بلال ایم

ہم بیس پچیس سال سے اور ہمارے بڑے اس سے بھی پہلے کے دریائے چناب پر شہبازپور پل بننے کی خبریں سنتے آ رہے ہیں۔ مگر وطنِ عزیز میں وہ وعدہ ہی کیا جو بروقت وفا ہو۔ بہرحال لمبے انتظار←  مزید پڑھیے

پردے کے پیچھے کیا ہے؟۔۔ایم بلال ایم

اکثر ایک پیغام ملتا ہے کہ ”ماشاء اللہ، منظرباز خوش باش۔ وجہ کیا ہے؟ آخر پسِ پردہ کیا ہے؟ کہیں خودی، سیروسیاحت اور فوٹوگرافی تو نہیں؟“ شاعر (سلیم کوثر) نے کہا تھا ”سر آئینہ میرا عکس ہے پس آئینہ کوئی←  مزید پڑھیے

فوٹوگرافر اللہ دا فقیر۔۔ایم بلال ایم

فوٹوگرافی کے حوالے سے پوری دنیا میں ایک منفرد اعزاز ہمارے شہر جلالپورجٹاں کے پاس ہے۔ کیونکہ مشہورِ زمانہ فوٹوگرافر ”اللہ دا فقیر“ ہمارے شہر کے تھے۔ ایک وقت تھا کہ جب حرمین شریفین (مسجدالحرام اور مسجدنبویؐ) کی تصویریں تو←  مزید پڑھیے

یارا ں نال بہاراں ۔۔ایم بلال ایم

ان سے ملیے! یہ ہیں چند ”نمونے“۔ صرف یہی نہیں، ان کے علاوہ دو چار اور بھی ہیں جوکہ تصویر بننے کے وقت غیر حاضر تھے۔ ایک انٹرویو میں مجھ سے سوال ہوا ”کیا آپ ایک اچھے دوست ہیں؟“ میرا←  مزید پڑھیے