خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

چائے فروخت کرنے والے کا بیٹا وزیراعلیٰ بن گیا

بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریاست مدھیہ پردیش کے نئے وزیراعلیٰ کیلئے ڈاکٹر موہن یادوکو منتخب کیا جنہوں نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے منصب کیلئے ایک چائے فروخت کرنے←  مزید پڑھیے

انگلینڈ :220 ٹن وزنی عمارت کی صابن کے ذریعے منتقلی

انگلینڈ کے مغربی شہر یارکشائر میں واقع ہیلی فیکس میں 2صدی پرانی 220 ٹن وزنی ہوٹل کی عمارت کو صابن کی ٹکیاں استعمال کرتے ہوئے اپنے اصل مقام سے دوسرے مقام پر بغیر کسی نقصان کے منتقل کیا گیا ہے،←  مزید پڑھیے

سائنسدانوں کا کارنامہ:دنیاکاقدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا

سائنسدانوں نےدنیاقدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا جو کائنات کے آغاز پر بنا تھا۔ تفصیلات کےمطابق سائنسی ایجادات میں روزبروزاضافہ ہورہاہےاسی طرح ہی سائنسدانوں نے کائنات کاایک قدیم ترین اورسب سےبڑا بلیک ہول دریافت کیاہےجوکائنات کےآغازپربناتھا۔ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

ٹریفک پولیس نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کرادی

پنجاب میں لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اور بھی آسان بن گیا، حکومت نے آن لائن ایپ متعارف کروا دی ہے۔ لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے نہ لمبی قطار کا انتظار نہ ٹریفک پولیس کے دفتر جانے کی الجھن←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ : جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور

امریکا کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی←  مزید پڑھیے

لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کی صورتحال میں کمی آگئی ، فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 194ریکارڈ کی گئی، مال روڈ کے علاقے←  مزید پڑھیے

غزہ میں جنگ بندی،اسرائیل نے مطالبہ مسترد کردیا

اسرائیلی وزیردفاع یوآوگیلینٹ نےکہاہےکہ غزہ میں بین الاقوامی برادری کی جنگ بندی کےمطالبےکومستردکرتےہیں۔ عالمی خبررساں ادارےسےگفتگوکرتےہوئےاسرائیلی وزیردفاع یوآوگیلینٹ کاکہناتھاکہ غزہ میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں اور بین الااقوامی برادری کی جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کرتےہیں۔ یوآو گیلینٹ کامزیدکہناتھاکہ←  مزید پڑھیے

امریکی صدرجوبائیڈن کا دورہ بھارت منسوخ

امریکی صدرجوبائیڈن نےہائی پروفائل دورہ بھارت منسوخ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق صدر جوبائیڈن کو 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا تاہم اب انہوں نے دعوت نامہ مسترد کردیا ہے۔ غیرملکی←  مزید پڑھیے

اب آپ کسی کو بھیجا گیا ایس ایم ایس بھی ایڈٹ کرسکیں گے

ایس ایم ایس کے لیے گوگل میسجز ایپ کے ذریعے بھیجے گئے میسج کو ایڈٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایس ایم ایس میں اگرکوئی غلطی چلی جاتی تھی وہ ٹھیک نہیں ہوپاتی تھی مگراب←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی ٹیکنالوجی سے اب عدالتوں میں بھی فائدہ اٹھایا جاسکے گا

چیٹ جی پی ٹی ٹیکنالوجی  سے ا ب عدالتوں میں بھی فائدہ اٹھایا جاسکے گا تفصیلات کےمطابق آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال متعدد شعبوں میں ہو رہا ہے۔مگراب اس کااستعمال برطانیہ اورویلزکی عدالتوں میں بھی ہوگا۔کیونکہ←  مزید پڑھیے

کونسی سبزیاں اور پھل آپ کو ذیابیطس سے محفوظ رکھ سکتی ہیں ؟جانیے

ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ پھلوں اور سبزیوں پر مشتمل غذا کے زیادہ استعمال سے ذیابیطس سے متاثر ہونے کا خطرہ24 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق بیماری کوئی بھی ہو خطرناک ہوتی ہےمگرذیابیطس ایک خاموش←  مزید پڑھیے

مسلسل تھکاوٹ کا احساس آپ کو خطرناک بیماریوں کا شکار کرسکتا ہے

اگررات کی اچھی نیندکےباوجودبھی دن بھرتھکاوٹ کااحساس برقراررہتاہےتویہ خطرناک بیماریوں کی نشانی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق اکثرلوگ رات کی بھرپورنیندکےباوجودبھی دن بھرتھکاوٹ کاشکاررہتےہیں جوکہ خطرنام بیماریوں کی نشانی ہوتی ہے۔ درحقیقت تھکاوٹ کا احساس ہر وقت برقرار رہتا ہے تو←  مزید پڑھیے

پومابرانڈنے آئندہ برس اسرائیلی فٹبال ٹیم کی سپانسرشپ ختم کرنےکااعلان کردیا

جرمنی کےمشہورومعروف سپورٹس برانڈ”پوما“نےآئندسال اسرائیلی فٹبال ٹیم کوسپانسرشپ نہ دینےکااعلان کردیاہے۔ غیر ملکی میڈیاکےمطابق جرمن سپورٹس ویئر فرم پوما کمپنی کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کی منصوبہ بندی گزشتہ سال کی گئی تھی اور اس کا تعلق غزہ جنگ←  مزید پڑھیے

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ 12 دسمبر 2023 کو جانے والے 2023 افغان شہریوں میں 536 مرد، 412 خواتین اور←  مزید پڑھیے

فیشن برانڈ’’زارا‘‘کومتنازع فوٹوشوٹ مہنگاپڑگیا

بائیکاٹ مہم کی کامیابی کےبعد انٹرنیشنل فیشن برانڈ’ ’زارا‘‘کو فلسطینیوں کے خلاف فوٹو شوٹ پر معذرت کرناپڑی۔ تفصیلات کےمطابق مشہورانٹرنیشنل برانڈ’’زارا‘‘کی نئی تشہیری مہم میں حساس نوعیت کا فوٹو شوٹ کیا گیا، اس شوٹ میں معصوم فلسطینیوں کا مذاق اڑایا←  مزید پڑھیے

کم عمر ڈرائیوروں کا کریمنل ریکارڈ نہ بنایا جائے:عدالت

لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر ڈراٸیورز کو حوالات میں بند کرنے سے روکتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ اوز کو ضمانت پر ڈراٸیورز کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی ضیاء باجوہ نے رانا سکندر ایڈووکیٹ کی درخواست←  مزید پڑھیے

ہوشیار!مارخور کا شکار کرنےپر 2 سال قید، 5 کروڑ سے زائد کا جرمانہ ہوگا

مارخور کا غیر قانونی شکار کرنے والے ملزم کو 2 سال قید کی سزا سنادی گئی اور مارخور کی قیمت کی مد میں 5 کروڑ 15لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت کے نواحی علاقے←  مزید پڑھیے

بیلف کا چھاپہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گرفتار، ہتھکڑی لگادی، بیوروکریسی کا احتجاج

سول کورٹ کے بیلف نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) لاہور کو ان کے دفتر سے گرفتار کر لیا ، ایک بیلف پولیس کے ہمراہ اے ڈی سی آر لاہور کے دفتر میں آیا، اس نے اے ڈی سی آر کے←  مزید پڑھیے

شادی میں دولہے نے سسرالی رشتہ داروں کو حیران کردیا،مگر کیسے؟جانیے

ترکیہ میں ایک دولت مند دولہےنےدلہن کوسونےسےتول دیا۔ تفصیلات کےمطابق ترکیہ میں ایک انوکھی شادی ہوئی جس میں دولہےنےدلہن کو8 کلو گرام سونے کے زیورات کا تحفہ پیش کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی ترکیہ کی ریاست اورفا میں شادی←  مزید پڑھیے

بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے اور مجموعی طور پر اب تک 18 ہزار نہتے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ، ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔←  مزید پڑھیے