• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا

لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کی صورتحال میں کمی آگئی ، فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا ۔

تفصیلات کے مطابق آج لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 194ریکارڈ کی گئی، مال روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 392،ڈی ایچ اے کا اے کیو آئی 395 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 7جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک جانے کی توقع ہے جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ادھر سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیاہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply