• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔

12 دسمبر 2023 کو جانے والے 2023 افغان شہریوں میں 536 مرد، 412 خواتین اور 1075 بچے اپنے ملک چلے گئے۔

12 دسمبر 2023 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 426,865 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

افغانستان روانگی کے لیے 93 گاڑیوں میں 182 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply