خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آئی فون اب قسطوں پر حاصل کیا جاسکے گا

نگران حکومت نے 12 جنوری سے آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے فری لانسرز کی دیرینہ مانگ کو حل←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا مغربی کنارے پر ڈرون حملہ ، 6 فلسطینی شہید

اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں غیر معمولی ڈرون حملے کیے جس کے نتیجے میں چھ فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنی سفاکیت اور جارحیت جاری رکھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکلنے پر بینک کتنے گنا جرمانہ ادا کرے گا ؟

جعلی نوٹوں کے حوالے سے بڑا انکشاف ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ ایک ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میں ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر فنانس قادر بخش کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی ‘دی اکانومسٹ ‘میں آرٹیکل لکھنے سے متعلق حقیقت سانے آگئی

گزشتہ روز سے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پیجز پر دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے دی اکانومسٹ میں لکھا ہے۔ اس حوالے سے سچ یہ ہے کہ یہ مضمون شائع ہوا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

8 فروری کے عام انتخابات معطل کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

سینیٹ میں 8 فروری کے عام انتخابات کو معطل کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا جس میں 8 فروری←  مزید پڑھیے

کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 15 کا آخری شو، مسٹر بچن کا جذباتی پیغام

  کون بنے گا کروڑپتی سیزن 15 کا  آخری گرینڈ فائنل شو آج رات 9بجے نشر ہوگا۔ میزبان امیتابھ بچن افسردہ ، ایکس پر جذباتی پیغام دیدیا۔ یادرہے امیتابھ بچن کا’’ کون بنے گا کروڑ پتی سیزن (KBC) 15 ‘‘14 اگست←  مزید پڑھیے

ڈونلڈٹرمپ کے الیکشن میں حصہ لینےپرپابندی عائد

امریکاکی ریاست’’مین‘‘نےسابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےپرائمری انتخابات میں حصہ لینےپرپابندی لگادی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست مین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ ابھی ریاست کے اس حق کو جانچ رہی ہے کہ آیا اسے ڈونلڈٹرمپ کو نااہل←  مزید پڑھیے

ایران :اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنیوالی خاتون سمیت 4افراد کو پھانسی

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایران خاتون سمیت چار افراد کو پھانسی دیدی۔ تفصیلات کےمطابق ایرانی عدالت کے فیصلے کے بعد جمعہ کے روز چار افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ ان چار افراد←  مزید پڑھیے

مکہ مکرمہ میں سونے کے نئے ذخائردریافت

سعودی عرب کی کان کن کمپنی معادن کو مکہ مکرمہ کے علاقے میں سونے کے نئے ذخائر مل گئے۔ عرب میڈیا کےمطابق اس حوالے سےکمپنی نے اپنےبیان میں کہا ہےکہ اس نے موجودہ منصورہ مسارہ سونے کی کان کےجنوب میں←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں پرمظالم،جنوبی افریقہ کا اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع

جنوبی افریقا نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف←  مزید پڑھیے

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئےفریقین کےجواب کے منتظر ہیں،مصر

مصرکاکہناہےکہ غزہ میں اسرائیل اورحماس کےدرمیان جنگ بندی کیلئےمجوزہ فریم ورک تیارکرکےفریقین کوبھیجاہےجس پراب فریقین کےجواب کاانتظارہے۔ تفصیلات کےمطابق7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیل دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی جارحیت←  مزید پڑھیے

مشروبات آپ کے دماغ کو جوان رکھنے میں کتنے معاون ثابت ہوسکتے ہیں ؟

جیسےجیسےعمربڑھتی ہےتودماغی تنزلی کی رفتارتیزہوجاتی ہے، مگر چند عام چیزوں کے ذریعے آپ اس کی روک تھام کرسکتے ہیں اور دماغ کو جوان رکھ سکتے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ویسےتوجسم کےہرحصےکاتعلق بہترین غذاسےہوتاہےمگردماغ کوجوان رکھنےمیں مددگارچندمشروبات درج ذیل ہے۔ ہمارے دماغ←  مزید پڑھیے

پاکستان نے روس اور وسطی ایشیائی ریاستوں میں تجارت کےلیے بڑی کامیابی حاصل کرلی

پاکستان نے افغانستان کا روٹ استعمال کیے بغیر ہی روس، وسطی ایشیائی ریاستوں اور مشرقی یورپ کے ساتھ نیا تجارتی راستہ کھول لیا ہے اور اس سلسلے میں نیشنل لاجسٹک سیل نے سنگ میل عبور کرتے ہوئے پہلے کارگو کرغزستان←  مزید پڑھیے

وہ غذائیں جو موسم سرما میں جلد کے مسائل سے محفوظ رکھتی ہیں

موسم سرماکی آمدکےساتھ ہی جلدی مسائل پیداہوناشروع ہوجاتےہیں۔موسم سردہوتےہی جلدسےنمی کم ہونےلگتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق موسم سرماکےآتےہی بہت سارےلوگوں میں جلدی مسائل پیداہوجاتےہیں،جن کاعلاج غذاؤں کےذریعےبھی ممکن ہے۔ سردی کےنتیجے میں ہاتھ، ہونٹ، ناک اور چہرے کی جلد خشک ہوجاتی←  مزید پڑھیے

2040ء میں امریکا کا دوسرا بڑا مذہب اسلام ہوگا

ایک حالیہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ بالغ امریکیوں کی بڑی تعداد خود کو مذہب سے دور سمجھتی ہے لیکن مسلمانوں کی تعداد امریکہ میں تیزی سے بڑھ رہی ہے۔2040 تک امریکا میں اسلام یہودیت کو پیچھے چھوڑ کرعیسائیت←  مزید پڑھیے

شہید فلسطینی بچی کی ڈائری کے صفحات وائرل،ہر آنکھ اشکبار

غزہ میں اسرائیلی حملوں اور بمباری کے دوران 11 سال کی بچی بھی شہید ہوئی، شہادت کے بعد بچی کے ڈائری سے وائرل صفحات دیکھنے والوں کی آنکھیں نم کر رہے ہیں۔ اسرائیل نے المغازی کیمپ پربمباری کی جس میں←  مزید پڑھیے

روس کا یوکرین کے اہم اسٹریٹجک شہر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

روس نے یوکرین کے اہم اسٹریٹجک شہر مارینکا (Marinka) پر قبضہ کرلیا ہے، جبکہ یوکرین نے روس کے پانچ فوجی طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق قبضے میں لیا گیا علاقہ مارینکا روس میں←  مزید پڑھیے

اسرائیل نے کئی اسلامی ممالک سے جنگ چھیڑنے کی دھمکی دیدی

اسرائیل نے بیک وقت کئی اسلامی ممالک کے خلاف جنگ چھیڑنے کی دھمکی دے دی. اسرائیلی وزیر دفاع یوآئو گیلنٹ نے منگل کو پارلیمنٹ (کنیسیٹ) میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک غزہ، لبنان، شام، عراق، یمن، ایران اور غرب←  مزید پڑھیے

فرانس نے انسانی سمگلنگ کے شبہ میں بھارتی طیارہ واپس بھیج دیا

فرانس نے انسانی اسمگلنگ کے شبے میں 4 روز تک روکے گئے طیارے کو واپس بھارت بھیج دیا۔ فرانسیسی حکام کے مطابق انسانی اسمگلنگ سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر جہاز کو 21 دسمبر کو تحویل میں لے لیا گیا←  مزید پڑھیے

نیتن یاہو،ہٹلر سے کم کررہا ہےکیا؟ترک صدر

ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان نےکہاہےکہ ہٹلر نے جو کچھ کیا تھا نیتن یاہو اس سے کم کررہا ہےکیا؟ تفصیلات کےمطابق7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی فوج کی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی←  مزید پڑھیے