معروف مصنف اور مُکالمہ کے بزرگ، سید انور محمود اب ہم میں نہیں رہے!
“معروف مصنف اور مُکالمہ کے بزرگ، سید انور محمود اب ہم میں نہیں رہے”۔ سید انور محمود شروعات سے ہی مکالمہ کے ساتھ وابستہ رہے ، خوش اخلاق و صاحب ِ علم شخصیت کے مالک سیدانور محمود کراچی کے رہائشی← مزید پڑھیے
